ETV Bharat / elections

الیکشن ڈیوٹی کے لیے منتخب اہلکاروں کی تربیت چھ مئی سے - Training personnel

بھارتی ریاست جہاں آباد میں پارلیمانی انتخابات کے تحت آخری مرحلے میں 19 مئی کو ووٹ ڈالیں جائے گے۔

الیکشن ڈیوٹی کے لیے منتخب اہلکاروں کی تربیت چھ مئی سے
author img

By

Published : May 3, 2019, 11:11 PM IST

جہاں آباد میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے منتخب کیے گئے اہلکاروں میں متعدد کی تربیت ضلع گیا میں ہوگی۔ تربیت حاصل کرنے والوں میں پولیس کا کشتی دستہ اور اساتذہ شامل ہونگے۔

تربیت گیا کلکٹریٹ کے علاوہ پلس ٹو ضلع اسکول میں دی جائے گی۔ ضلع اسکول میں تربیت کا عمل دو دن جاری رہے گا۔

اس کے بعد پولس کے کشتی عملہ کو آٹھ مئی کو گیا کے کلکٹریٹ میں تربیت دی جائے گی۔ تربیت دئے جانے کا یہ عمل تین مرحلے پر مشتمل رہے گا۔

Intro:عالمی یوم آزادئ صحافت پر تقریب

Body:عالمی یوم صحافت کے دن کے موقعے پر دنیا بھر کے ساتھ ساتھ ریاست جموں و کشمیر میں بھی کئی تقاریب کا انعقاد کیاگیا ۔
وہیں آج کے دن کے تعلق سے انجمن اردو صحافت نے بھی پریس کلب سرینگر میں "صحافی فکر ِ معاش سے آزاد ہو تو صحافت آزاد ہوتی ہے" کے عنوان کے تحت ایک سمینار کا اہتمام کیا گیا
تقریب میں وادی کشمیر کے سینئر صحافیوں اور قلم کاروں نے شرکت کی ۔
سمینار کے دوران وادی کشمیر کے صحافیوں کے درپیش مسائل اور نامسائد حالات کے دوران پیش آرہے واقعات کے تناظر میں بھی مقررین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ۔
وہیں معاشی لحاظ سے صحافی برادی کے معاملات کو بھی اجاگر کیا گیا ہے ۔
اس موقعے پر مقررین نے اپنی پیشہ وارانہ خدمات انجام دینے کے دوران سیکور ٹی فورسز اور دوسری ایجنسیوں کی جانب سے صحافیوں پر غیض و غضب کے مختلف واقعات کاذکر کیاگیا
دوسری جانب صحافیوں کا کہنا ہے کہ ا اگرچہ سماجی ،سیاسی یا معاشی معاملات وغیرہ پر ہر وقت آواز اٹھائی جارہی ہے ۔تاہم جموریت کے چھوتے ستون سے تعلق رکھنے والے معاشی اور دوسرے اہم معملات و خدشات پر کوئی بھی بات کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔

بائٹ1:ریاض احمد ملک۔صدر،انجمن اردو صحافت
بائٹ2:بلال فرقانی۔صحافی

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.