ETV Bharat / elections

'جہان آباد اور شیوہر حلقوں سے آزاد امیدواروں کو میدان میں اتاروں گا' - jahnabad

آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو نے کھل کر بغاوت شروع کردی ہے۔ شیوہر پارلیمانی حلقے کے تعلق سے انہوں نے اپنا امیدوار اتارنے کا اعلان کرکے بہار کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔

'جہان آباد اور شیوہر حلقوں سے ازاد امیدواروں کو میدان میں لاوں گا'
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 7:14 PM IST

تیج پرتاپ یادو نے اپنے چھوٹے بھائی تیجسوی یادو کو حلقہ شیوہر سے آر جے ڈی کے امیدوار کو تبدیل کرنے پر زور دیا۔
انہوں نے منگل کے روز ایک تصویر شیئر کی جس میں انھوں نے حلقہ شیوہر سے آر جے ڈی کے امیدوار سید فیصل علی کو بی جے پی کے اعلی رہنماؤں کے ساتھ ہولی کھیلتے دکھایا۔
تیج پرتاپ نے دعوی کیا کہ سید فیصل علی بی جے پی سے منسلک ہیں اور ان کے متعدد رہنماؤں سے رابطے میں ہیں ۔ نیز ان کی اس حلقے میں شدید مخالفت کی جارہی ہے۔
تیج پرتاپ نے مخالفین کو نشانہ بناکر کہا سب جانتے ہیں کہ اس طرح کے فیصلے کون کرتا ہے؟
مسٹر یادو نے کہا کہ انھوں نے دو سیٹوں کا مطالبہ کیا تھا لیکن تیجسوی نے اس پر غور نہیں کیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ فیصلہ تیجسوی کا نہیں ہو سکتا ہے۔
دوسری جانب تیج پرتاب نے انتباہ دیتے ہوئے کہا اگر تیجسوی ان کے مطالبے پر غور نہیں کریں گے تو جہان آباد اور شیوہر سے ان کے دو امیدوار آزادانہ طور پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔

Intro:تیج پرتاپ پوری طرح سے بغاوت کے رنگ میں نظر آ رہے ہیں آپ نے دونوں امیدواروں کی کامیابی کیلئے وہ آر جے ڈی کے امیدواروں کے خلاف تشہیر کریں گے حالانکہ بغاوتی تیورہو میں نظر آنے والے تیج نے ایک بار پھر تیجسوی یادو کو اپنا عزیز بھائی قرار دیا ہے

Body:پٹنہ: آر جے ڈی کے سپریمو لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے اور سابق وزیر صحت تیج پرتاپ یادو شیو ہر سیٹ کے لیے کھلے عام بغاوت پر آمادہ ہیں انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی تیجسوی یادو کو ان دونوں سیٹوں پر نظر ثانی کرنے کو کہا ہے
تیج پرتاپ یادو نے آج ایک تصویر شیئر کیا ہے جس میں شیو ہر سے آر جے ڈی کے امیدوار سید فیصل علی کو بی جے پی کے لیڈر کے ساتھ دکھایا گیا ہے اس موقع پر انہوں نے سنگھ بجاتے ہوئے کہا کہ اب جنگ کا آغاز ہوگا
انہوں نے کہا کہ تیجسوی یادو کو ایک بار شوہر امیدوار کے متعلق نظرثانی کرنی چاہئے تیج پرتاپ نے دعوی کیا کہ سید فیصل علی بی جے پی کا آدمی ہے اور اس علاقے میں مخالفت ہو رہی ہے
انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام لوگ جانتے ہیں کہ اس طرح کے فیصلے کون کرتا ہے انہوں نے کہا کہ اگر تیجسوی یادو ان کے مطالبے پر غور نہیں کریں گے تو جہان آباد اور شیوہر سے ان کے دو امیدوار نا آزادانہ طور پر انتخاب لڑیں گے تیج پرتاپ یادو نے کہا کہ میں نے دو سیٹوں کا مطالبہ کیا تھا لیکن تیجسوی نے اس پر غور نہیں کیا حالانکہ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ تیجسوی کا نہیں ہو سکتا ہے
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاٹلی پوترا سیٹ سے انتخاب لڑ رہی ہیں انکی بڑی بہن میسی بھارتی کے لیے وہ انتخابی تصویر میں حصہ لیں گے لیکن سارن سے آر جے ڈی امیدوار ان کے سسر چندری کرائے کے لیے تشہیری مہم میں حصہ نہیں لیں گے

Conclusion: نوٹ :اس سٹوری میں تیج پرتاپ یادوں کی تصویر لگانے کی زحمت کریں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.