ETV Bharat / elections

سنی دیول کا کانگریس رکن اسمبلی پر دھمکانے کا الزام

پنجاب کے گرداس پور لوک سبھا حلقے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار اور فلم اداکار سنی دیول نے گردواس پور کے کانگریسی رکن اسمبلی برندا میت سنگھ پہارا پر ضلع کے بھونبلی گاؤں کے ووٹرز کو دھمکانے کا الزام لگایا ہے۔

سنی دیول
author img

By

Published : May 16, 2019, 12:52 AM IST

بی جے پی ذرائع نے آج بتایا کہ سنی دیول کے وکیل انل مہتا نے اس تعلق سے انتخابی کمیشن سے شکایت درج کرائی ہے اور شکایت کے ساتھ ویڈیو بھی جمع کیا ہے جس میں ایم ایل اے گاؤں والوں کو مبینہ طور سے دھمکی دے رہے ہیں کہ انہیں پتہ چل ہی جائے گا کہ ووٹ کسے دیا گیا ہے اس لئے کانگریس امیدوار کے علاوہ کسی کو بھی ووٹ دینے سے پہلے سوچ لیں۔

Intro:Body:

blank

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.