ETV Bharat / elections

مدھیہ پردیش: سپاکس پارٹی کے 15 امیدوار میدان میں - امیدوار

سپاکس پارٹی کے ضلع میڈیا انچارج ہیمنت جوشی نے بتایا کہ مدھیہ پردیش سے 15 امیدوار پارٹی لوک سبھا امیدوار ہوں گے۔

سپاکس پارٹی کے 15 امیدوار میدان میں،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 11:25 AM IST

اندورسے شیر سنگھ رانا سپا کس پارٹی کے امیدوار ہو سکتے ہیں۔

سپاکس پارٹی کے 15 امیدوار میدان میں،متعلقہ ویڈیو

نامہ نگاروں کے سوال کے جواب میں کہاں کی دو دن بعد ہائی کورٹ میں شیر سنگھ رانا کی انتخاب سے متعلق ایک عرضی کی شنوائی ہے، اگر وہ اجازت مل جاتی ہے تو اندورسے راشٹر وادی جن لوگ پارٹی کے صدر شیرسنگھ رانا سپاکس پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ملک میں ان سبھی پارٹیوں سے اتحاد کیا ہے جو ہماری سوچ سے مطابقت رکھتے ہیں۔

Intro:مدھیہ پردیش سے سپاک کے 15 امیدوار ہوں میدان میں

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے سپاک پارٹی کے ضلع میڈیا پر بھاری ہیمنت جوشی نے بتایا کہ مدھیہ پردیش سے 15 امیدوار سپاک پارٹی کے لوک سبھا امیدوار ہوں گے اندورسے شیر سنگھ رانا سپا کس پارٹی کے امیدوار ہو سکتے ہیں آج مزید معلومات کے لیے ہیمنت جوشی اندور کلکٹر آئے تھے نامہ نگاروں کے سوال کے جواب میں کہاں کی دو دن بعد ہائی کورٹ میں شیر سنگھ رانا کی انتخاب سے متعلق ایک عرضی کی سنوائی ہے اگر وہ اجازت مل جاتی ہے تو اندورسے راشٹر وادی جن لوگ پارٹی کے صدر شر سنگھ رانا سپاک پارٹی کے امیدوار ہوں گے اور اگر کن ہیں وجاہت سے اجازت نہیں بھی ملتی تو پھر ان کی اہلیہ کے نام پر سپاک پارٹی سوچے گی ہم نے ملک میں ان سبھی پارٹیوں سے گٹھ بندھن کیا ہے جو یکساں خیالات کی ہیں

Conclusion:اندور میں آنے والے انتخابات میں دیکھنا ہے اور کتنی پارٹیاں اندور سے اپنے امیدوار لوک سبھا انتخابات کے لئے اتارتی ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.