ETV Bharat / elections

گلبرگہ پارلیمانی حلقہ: مسلم اکثریتی علاقوں میں ووٹنگ کے تئیں کافی جوش - gulbarga

ریاست کرناٹک میں آج تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے پارلیمانی حلقہ گلبرگہ کے مسلم اکثریتی علاقوں کی عوام نے بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ ووٹنگ کی۔

کرناٹک میں آج تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 5:21 PM IST

ریاست میں کل 14 پارلیمانی حلقوں میں ووٹنگ کی جارہی ہے پارلیمانی حلقہ گلبرگہ میں آج تیسرے مرحلے کی ووٹنگ ہوئی ہے اس حلقہ میں صبح 7بجے سے 3 بجے تک کا ووٹنگ فیصد 34 فیصدی رہا ہے۔

علاقے کے رائے دہندگان نے سخت موسم ہونے کے باوجود خاص کر مسلم اکثریتی علاقوں میں سب سے زیادہ خواتین ووٹروں کی تعداد کافی زیادہ ہے۔

ریاست کرناٹک میں کل 14 حلقوں کے 237 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ آج ریاست کے 2 کروڑ ووٹرس کریں گے۔

جس میں گلبرگہ، بیدر، ہاویری، دھارواڈ، رایچور، بلاری،بیجاپور، شموگہ، داوونگرے، اور دیگر پارلیمانی حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے۔

Intro:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں دوسرے مرحلے کا انتخاب

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ لوک سبھا حلقہ میں دوسرے مرحلے کا 14 لوک سبھا حلقوں میں انتخابات آج صبح سے شروع ہواہے. کل ریاست کرناٹک کے 14،حلقوں کے 237 امیدوار کو ریاست کے 2،کروڈ وٹرس اپنے امیدوار وں کا انتخاب کرینگے.. جس میں گلبرگہ، بیدر، ہاویری، دھارواڈ، رایچور، بلاری،بیجاپور، شموگہ، داوونگرے، اور دیگر حلقہ میں چناو چل رہے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.