ETV Bharat / elections

آٹو ڈرائیور کی غلطی سے ایک شخص کی موت - اس واقعہ کا ذمہ دار آٹو ڈرایور فرار ہے۔

تلنگانہ کے ضلع سنگا ریڈی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا،جہاں اٹو ڈرائیور نے انتہائی غیر ذمہ دارانہ عمل کرتے ہوئے آٹو کا دروازہ کھول دیا۔

آٹو ڈرائیور کی غلطی سے ایک شخص کی موت
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 9:03 PM IST

جس کے نتیجہ میں پیچھے سےٹو وہیلر پر آرہے دو افراد زمین پر گر گئے،اتنے میں پیچھے سے آرہی لاری نے انھیں روند دیا۔

اس افسوس ناک واقعہ میں ایم ایس ریڈی نامی شخص برسرموقع ہلاک ہوگیا جبکہ نیلاوینی نامی خاتون شدید زخمی ہیں۔

نیلا وینی کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔
اس واقعہ کا ذمہ دار آٹو ڈرایور فرار ہے۔

Intro:Body:

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.