ETV Bharat / elections

بےایمان لوگ ہی کہتے ہیں چوکیدار چور ہے: پاسوان

پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر ریاست بہار کے کشن گنج ضلع میں واقع رئیدھاشہ میدان میں این ڈی اے امیدوار سید محمود اشرف کی انتخابی ریلی کو رام ولاس پاسوان نے خطاب کیا۔

انتخابی ریلی کو رام ولاس پاسوان نے خطاب کیا،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 3:33 PM IST

لوک جن شکتی پارٹی کے صدر و رکن پارلیمان رام ولاس پاسوان نے کہا کہ ہماری لڑائی مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر نہیں ہے، بلکہ ہماری لڑائی امیری اور غریبی کے درمیان کی دیوار کو ختم کرنے کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں کسی کے ساتھ کوئی تفریق نہیں ہوا، اس سرکار نے جو وعدے کئے اسے پورے کئے، ٹھیک اسی طرح بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بھی کئے گئے سارے وعدے پورے کئے اور کر رہے ہیں۔

انتخابی ریلی کو رام ولاس پاسوان نے خطاب کیا،متعلقہ تصویر
انتخابی ریلی کو رام ولاس پاسوان نے خطاب کیا،متعلقہ تصویر

پاسوان نے اعتماد دلایا کہ اگر کشن گنج کی عوام یہاں سے این ڈی اے امیدوار سید محمود اشرف کو جیتا کر بھیجتی ہے تو یقینی طور پر اس ضلع کی چوطرفہ ترقی ہوگی۔

انتخابی ریلی کو رام ولاس پاسوان نے خطاب کیا،متعلقہ ویڈیو

کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے رام ولاس پاسوان نے کہا کہ ملک کے زیادہ تر چوکیدار پاسوان ہوتے ہیں جو بے حد ایماندار ہوتے ہیں لیکن یہ کانگریس کے بےایمان لوگ کہتے ہیں کہ چوکیدار چور ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.