ETV Bharat / elections

نتیش کمار کی ریلی میں لگے کانگریس زندہ اباد کے نعرے

'وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے کام کاج سے یہاں کی عوام مطمئین ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ این ڈی اے امیدوار سید محمود اشرف کو ووٹ دے کر کامیاب کریں'۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 5:34 PM IST

ریاست بہار میں آئندہ پارلیمانی انتخاب کے پیش نظر کوچادھامن حلقہ کے جے ڈی یو رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے کام کاج سے یہاں کی عوام مطمئین ہے، اب وقت آگیا ہے کہ نتیش کمار کے اطمینان بخش کام کا بدلا دیا جائے اور آئندہ پارلیمانی انتخاب میں کشن گنج کے این ڈی اے امیدوار سید محمود اشرف کو جیتا کر پارلیمنٹ بھیجنے کا کام کریں۔

نتیش کمار کی ریلی میں کانگریس زندہ اباد کے نعرے لگائے جانے پر انہوں نے کہا کہ مجلس اتحاد المسلمین اور کانگریس کے حامیوں کی یہ ایک سوچی سمجھی سازش تھی، جو کہیں سے بھی درست نہیں تھی.

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ان کی ریلی میں ہمارے کارکنان اس طرح کی حرکت کریں تو یہ مناسب نہیں ہے۔

اسی دوران سماجی کارکن آصف رحمان سے بھی جنتا دل یونائیٹیڈ میں شامل ہونے کے وجوہات پوچھے گئے.

Intro:بہار : آئندہ پارلیمانی انتخاب کے پیش نظر کوچادھامن حلقہ کے جےڈی یو رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے آج کہا کہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے کام کاج سے یہاں کے گیارہ کڑوڑ لوگ بیحد مطمئین ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ نتیش کمار کے تیرہ سالہ اطمینان بخش کام کے بدلے آئندہ پارلیمانی انتخاب میں کشن گنج کے این ڈی اے امیدوار سید محمود اشرف کو جیتا کر پارلیمنٹ بھیجنے کا کام کریں.
رکن اسمبلی سے جب پوچھا گیا کہ نتیش کمار کی تقریر کے دوران کانگریس زندہ باد کے نعرے لگائے جانے کے کیا وجوہات ہو سکتے ہیں تو اس پر مجاہد عالم نے کہا کہ یہ ایک سوچی سمجھی سازش تھی مجلس اتحاد المسلمین اور کانگریس کے حامیوں کی جو کہیں سے بھی درست نہیں تھی. اگر کل ان کے لیڈر آئیں اور ہمارے لوگ جاکر ہڑدنگ کریں تو کیا انہیں اچھا لگے گا.

Body:اسی کڑی میں سماجی کارکن آصف رحمان سے بھی جنتا دل یونائیٹیڈ میں شامل ہونے کے وجوہات پوچھے گئے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.