ETV Bharat / elections

غیر مسلم علاقوں کے مقابلے مسلم علاقوں میں زیادہ پولنگ - Election of 2019

بریلی میں کسی سیاسی جماعت نے کسی مسلم دعویدار کو اپنا امیدوار نہیں بنایا تھا. اس کے باوجود مسلم علاقوں میں گزشتہ 23 اپریل کو غیر معمولی ووٹنگ ہوئ ہے. اگر یوں کہیں کہ آبادی کے تناسب میں غیر مسلم اکثریتی علاقوں کے مقابلے مسلم اکثریتی علاقوں میں 7 سے 8 فیصد ووٹنگ زیادہ ہوئ ہے.

مسلم ووٹرز
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 4:56 AM IST

مسلم ووٹرس پر اپنا دعویٰ پیش کرنے والی سیکولر سیاسی جماعتوں کو اس بات پر اطمینان ہوگا کہ مسلم ووٹرس نے انکے دعویداری کے اعتماد کو برقرار رکھا ہے.

ویڈیو

غور طلب ہے کہ بریلی ضلع کی دونوں پارلیمانی 'بریلی اور آنولہ' سیٹ پر کسی سیکولر سیاسی جماعت نے مسلم دعویدار کو اپنا امیدوار نہیں بنایا تھا.

اس کے باوجود گزشتہ 23 اپریل کو پورے جوش و خروش کے ساتھ اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ ڈالا. حالانکہ بریلی اور آنولہ پارلیمانی حلقہ میں کئ قدآور مسلم رہنماء نے بڑے دم خم کے ساتھ اپنی دعویداری پیش کی تھی.

آبادی کے تناسب میں غیر مسلم علاقوں کے مقابلے میں مسلم اکثریتی علاقوں میں 7 سے 8 فیصد ووٹنگ زیادہ ہوئ ہے. غیر مسلم علاقوں میں 38 سے 53 فیصد تک پولنگ ہوئ ہے جبکہ مسلم علاقوں میں 45 سے 62 فیصد تک ووٹنگ کے اعداد و شمار ہیں ۔

بریلی پارلیمانی سیٹ پر کل 59.72 فیصدی پولنگ ہوئ ہے. اس میں پُرانا شہر، صوفی ٹولہ، کانکر ٹولہ، روہلی ٹولہ، نئ بستی، مولانا آزاد انٹر کالج، باقرگنج، سوالےنگر سمیت دیگر مسلم اکثریتی علاقوں میں تقریباً 60 سے 67 فیصدی تک ووٹنگ ہوئ ہے، جبکہ جگتپور، راجندر نگر، رامپور گارڈن، سنجےنگر، ماڈل ٹاؤن اور سُبھاش نگر سمیت درجنوں غیر مسلم اکثریتی علاقوں میں 44 سے 53 فیصدی تک ووٹنگ ہوئ ہے.

کل آبادی کے تناسب میں غیر مسلم علاقوں میں مسلم علاقوں کے مقابلے میں 7 سے 8 فیصدی تک ووٹنگ زیادہ ہوئ ہے. جسکی وجہ سے نتائج کسی بھی امیدوار کے موافق اور کسی بھی امیدوار کے مخالف ہو سکتے ہیں.

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.