ETV Bharat / elections

نوٹا میں اضافہ سے سماجی کارکنان فکرمند - بہوجن مکتی دل

بارہ بنکی پارلیمانی نشست نوٹا کے استعمال میں ریاست بھر میں چوتھے نمبر پر رہا ہے، خاص بات یہ ہے کہ بعض ریاستی پارٹیوں کے امیدوار اور دیگر آزاد امیدواروں کو ملے ووٹوں سے زیادہ ووٹ نوٹا کو گئے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 25, 2019, 7:34 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے انتخابی نتائج پر نظر ڈالیں تو یہاں سب سے زیادہ ووٹ بی جے پی کو 535917 ووٹ ملے ہیں، اس کے بعد سماجوادی پارٹی کے امیدوار رام ساگر راوت کو 425777 ووٹ حاصل ہوئے، جبکہ کانگریس کے تنج پونیا 159611 ووٹ حاصل کر تیسرے نمبر پر رہے۔

متعلقہ ویڈیو

بعد ازاں لوگوں سب سے زیادہ نوٹا کا استعمال کیا اور ان کو 13 امیدواروں میں سے کوئی بھی امیدوار پسند نہیں آیا، انہوں نے آف دی ایبو یعنی نوٹا کا استعمال کیا۔

خاص بات یہ ہے کہ نوٹا کا استعمال کرنے والوں کی تعداد آزاد امیدوار اور چھوٹی پارٹیوں کے امیدواروں کو ملے ووٹوں سے بہت زیادہ ہے۔

نوٹا سے کم ووٹ ملنے والوں میں لوک دل کی امیدوار آشا دیوی کو 5762 ووٹ ملے ہیں، عوامی سمتا پارٹی کی تاراوتی کو 1921، سمدرشی سماج پارٹی کی پھول دلاری کو 1624، آوامی جنتا پارٹی کے ونود کمار کو 1622 ووٹ ملے ہیں۔

علاوہ ازیں بھیم راؤ امبیڈکر دل کے سنتوش کمار کو 1549، بہوجن مکتی دل کے اوم کار کو 1371 اور بھارت پربھات پارٹی کی کلپنا راوت کو 1049 ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ بارہ بنکی کے ووٹروں نے پارٹی امیدواروں کے مقابلہ آزاد امیدواروں پر زیادہ اعتماد کیا ہے۔ آزاد امیدوار مولہے راوت 4380 ووٹ حاصل کر کے 6 پائے دان پر، منجو دیوی 3683 ووٹوں کے ساتھ ساتویں اور آزاد ایدوار کشن لال راوت 2288 ووٹوں کے ساتھ 8 ویں پائےدان پر رہے ہیں.

Intro:بارہ بنکی پارلیمانی انتخابات میں نوٹا چوتھے نمبر پر رہا ہے. خاص بات یہ ہے کہ نوٹا کی تعداد ریاسی پارٹیوں اور آزاد امیدواروں کو ملے ووٹوں سے کافی زیادہ ہے. بارہ بنکی سمیت تمام ملک میں نوٹا کی بڑھ رہی تعداد پر سماجی کارکنان فکر مند ہیں اور سیاسی پارٹیوں کو اس مسلہ پر سنجیدگی سے تجزیہ کرنے کا مشورہ دے رہی ہیں.

Body:بارہ بنکی کے انتخابی نتائیج پر نظر ڈالیں تو یہاں سب سے زیادہ ووٹ بی جے پی کو 535917 ووٹ ملے ہیں. اس کے بعد سماجوادی پارٹی کے امیدوار رام ساگر راوت کو 425777 ووٹ حاصل ہوئے. جبکہ کانگریس کے تنج پونیا 159611 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے. اس کے بعد نوٹا کا نمبر یہاں 8785 لوگوں کو 13 میں سے کوئی بھی امیدوار پسند نہیں آیا. اور انہوں نن آف دی ایبو یعنی نوٹا کا استعمال کیا. نوٹا میں دو پوسٹل بیلیٹ کے بھی ووٹ ملے ہیں. خاص بات یہ ہے کہ نوٹا کا استعمال کرنے والوں کی تعداد آزاد امیدوار اور چھوٹی پارٹیوں کے امیدواروں کو ملے ووٹوں سے کافی آگے ہے. نوٹا کے بعد پانچوے پائےدان پر لوک دل کی امیدوار آشا دیوی رہی ہیں. انہیں 5762 ووٹ ملے ہیں. اس کے بعد آوامی سمتا پارٹی کی تاراوتی کو 1921، سمدرشی سماج پارٹی کی پھول دلاری کو 1624، آوامی جنتا پارٹی کے ونود کمار کو 1622، بھیم راؤ امبیڈکر دل کے سنتوش کمار کو 1549، بہوجن مکتی دل کے اوم کار کو 1371 اور بھارت پربھات پارٹی کی کلپنا راوت کو 1049 ووٹ حاصل ہوئے ہیں. قابل ذکر بات یہ ہے کہ بارہ بنکی کے ووٹروں نے پارٹی امیدواروں کے مقابلہ آزاد امیدواروں پر زیادہ اعتماد ظاہر کیا ہے. آزاد امیدوار مولہے راوت 4380 ووٹ حاصل کر کے 6 پائے دان پر، منجو دیوی 3683 ووٹوں کے ساتھ ساتویں اور آزاد ایدوار کشن لال راوت 2288 ووٹوں کے ساتھ 8 ویں پائےدان پر رہے ہیں.
دوسری جانب انتخابات میں بڑھ رہی نوٹا کی تعداد پر الیکش رفارم کے لئے کام کرنے والوں نے فکر ظاہر کی ہے. اور اس مسلہ پر سیاسی پارٹیوں کو سنجیدگی سے سوچنے کا مشورہ دیا ہے.
بائیٹ راجیش مل، تجزیہ کار

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.