ETV Bharat / elections

اندور: مسلم اکثریتی علاقوں میں پولنگ کم

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ساتویں مرحلے کے آخری ووٹنگ ہوئی جس میں مسلم اکثریتی علاقوں میں سست روی سے ووٹنگ ہوئی تو کہیں ای وی ایم مشینوں میں تکنیکی خامیاں ہونے کی شکایتیں بھی آئیں۔

author img

By

Published : May 19, 2019, 10:42 PM IST

مسلم اکثریتی علاقوں میں سست روی سے ہوئی ووٹنگ

گرمی اور رمضان کی وجہ سے بھی مسلم اکثریتی علاقوں میں ووٹنگ سست روی سے ہوتی نظر آئی لیکن دوپہر کے بعد ووٹروں کی لمبی قطاریں بھی دیکھنے کو بھی ملییں۔

مسلم اکثریتی علاقوں میں سست روی سے ہوئی ووٹنگ

جب اس کی اطلاع کانگریس کے امیدوار پنکج سنگوئی کو دی گئی تو وہ مقامی کارپوریٹر انصاف انصاری اور سابق کارپویٹر شکیل انصاری کے ساتھ موقع پر پہنچے اور پولنگ افسران سے بوتھ کا جائزہ لیا۔

ای ٹی وی بھارت اردو کو سابق بلاک صدر کانگریس اندور کے عادل انصاری نے بتایا کہ سست روی سے ووٹنگ جان بوجھ کی جارہی ہے کیوں کہ جو پولنگ اسٹاف ہے وہ ووٹنگ کرانے میں تاخیر کررہا ہے، جان بوجھ کر پوچھ تاچھ میں وقت ضائع کیا جارہا ہے۔

Intro:مسلم علاقوں میں سست ووٹنگ , مودی کا جادو تو نہیں

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ساتویں مرحلے کے آخری ووٹنگ ہوئے جس میں مسلم علاقوں میں سست ووٹنگ دیکھنے کو ملا تو کہیں ای وی ایم مشین بن چالو ہونے کی شکایت بھی آئی
گرمی اور رمضان کی وجہ سے بھی مسلم علاقوں میں ووٹنگ سست نظر آیا لیکن دوپہر کے بعد ووٹر کی لمبی لمبی قطار دیکھنے کو بھی ملی جب اس کی اطلاع کانگریس کے امیدوار پنکج سنگوئی کو لگی تو وہ مقامی کارپوریشن انصاف انصاری اور سابق کارپوریشن شکیل انصاری کے ساتھ موقع پر پہنچے اور پولنگ افسران سے بھوت کا جائزہ لیا

ای ٹی وی بھارت اردو کو سابق بلاک صدر کانگریس اندور کے عادل انصاری نے بتایا کہ سست ووٹنگ جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے جو پولنگ دل ہے وہاں ووٹنگ تیزی سے نہیں کروا رہا ہے جان بوجھ کر تفتیش میں وقت ضائع کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ خواتین اور مردوں کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہے رمضان کا مہینہ ہے عورتوں اور مردوں کو عبادت کرنا ہے خاص کر خواتین کو گھروں کا کام بھی کرنا پڑتا ہے ایسا شبہ ہوتا ہے کہ سست ووٹنگ میں کہیں مودی کا جادو تو نہیں میں پولنگ دل کے تمام معلومات لے کر وزیراعلی کو اس کی شکایت کروں گا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.