انہوں نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ ’میں اپنے پارٹی کے کارکنان اور ساتھیوں کی شکر گزار ہوں، میری خوش قسمتی ہے کہ لوگوں نے مجھے اتنا پیار دیا۔میں پوری انکساری سے عوام کے فیصلے کو قبول کرتی ہوں۔میری ناکامی پر انہیں ناراضگی کا حق حاصل ہے۔
دوسرے ٹویٹ پیغام میں محبوبہ مفتی نے بی جے پی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کو امت شاہ جیسے لیڈر کی ضرورت ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا 'تاریخی منڈیٹ کے لیے نریندر مودی جی کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے شاندار کارکردی کا مظاہرہ کیا ہے'۔
انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا 'کانگریس کے لئے ضروری ہے کہ وہ امت شاہ جیسے لیڈر کو ڈھونڈیں'۔
میری ناکامی پر لوگوں کو ناراضگی کا حق ہے : محبوبہ مفتی - محبوبہ مفتی
ریاست جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں نیشنل کانفرنس کے فاتح امیدواروں کو مبارک باد پیش کی۔