ETV Bharat / elections

بھارتی گھوش کو ممتا کی وارننگ - وارننگ

مغربی بنگال کی گھاٹل پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوار بھارتی گھوش کے ٹی ایم سی کارکنان کو دھمکی دیے جانے پر ممتا بنرجی نوٹس لیتے ہوئے متنبہ کیا ہے۔

بھارتی گھوش کو ممتا کی وارننگ
author img

By

Published : May 5, 2019, 1:28 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھارتی گھوش کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے منہ کھولنے پر مجبور مت کیجئے، آپ لوگوں کے سامنے غلط بات کر رہی ہیں، اپنی حد پار نہ کریں۔'

غورطلب ہے کہ مغربی بنگال کی گھاٹل پارلیمانی حلقہ سے عام انتخابات میں بی جے پی کی ٹکٹ پر اپنی قسمت آزما رہیں سابق آئی پی ایس افسر بھارتی گھوش نے ترنمول کانگریس کے کارکنان کودھمکی دیتے ہوئے مبینہ طور پر کہا،'اگر ووٹرس کو دھمکی دی گئی تو انہیں گھر سے کھینچ کر باہر نکالا جائے گا اور کتوں کی طرح پیٹا جائے گا۔'
انہوں نے اس کے لیے اتر پردیش سے ایک ہزار نوجوانوں کو بلانے کی بھی بات کہی ہے۔

وہیں بی جے پی کے ریاستی سیکریٹری نے ساینتن باسو نے بھارتی گھوش کا دفاع کرتے ہوئے کہا،' اس کی شروعات ٹی ایم سی کی جانب سے کی گئی تھی۔ انہیں پہلے اس طرح کی زبان کا استعمال بند کرنا چاہیئے۔ میں نے گھوش کا بیان نہیں سنا، لیکن غنڈوں سے بات کرنے کے لیے غنڈوں جیسا ہی زبان کا استعمال کرنا پڑے گا۔

گھوش کے اس بیان پر سی پی ایم رہنما سجان چکر ورتی نے کہا،' گھوش ٹی ایم سی کے بے حد قریبی تھیں، لیکن بعد میں انہوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لیں۔ بنگال میں ترنمول اور بی جے پی دونوں کی ایک جیسی ہیں۔ بنگال کی عوام دیکھ رہی ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.