ETV Bharat / elections

بہار: پرامن ماحول میں انتخابات مکمل

بہار میں ریاستی الیکشن کمیشن نے اطلاع دی ہے کہ 2019 پارلیمانی انتخابات کے دوران سات مرحلوں میں ہوئے انتخابات میں سات کروڑ 12 لاکھ 16 ہزار دو سو نوے رائے دہندگان نے 626 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 21, 2019, 4:18 AM IST

ریاستی الیکشن کمیشن نے بتایا کہ حضور بہارکے نالندا میں سب سے زیادہ 35 امیدوار میدان میں تھے جبکہ دربھنگہ سے صرف 8 امیدوار تھے۔

متعلقہ ویڈیو

الیکشن کمیشن کے مطابق تمام مرحلوں میں 72 ہزار 723 پولنگ مراکز اور اتنے ہی کنٹرول یونٹ وی وی پیٹ کا استعمال کیا گیا۔

ریاستی الیکشن کمیشن کے جوائنٹ الیکشن آفیسر پروین کمار گپتا نے کہا کہ اس مرتبہ انتخابات کے دوران سوشل میڈیا کا بہتر استعمال کیا گیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق بہار میں انتخابات کے دوران معمولی حادثات کے علاوہ بہت پر امن ماحول انتخابات مکمل ہوا۔

الیکشن کمیشن نے تمام افسران سمیت میڈیا کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

Intro:بہار میں پارلیمانی انتخابات کے دوران 624 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ 7 کروڑ 12 لاکھ 16 ہزار 209 رائے دہندگان نے حق رائے دہی کے تحت کیا ھے

Body:پٹنہ بہار ریاستی الیکشن کمیشن نے اطلاع دی ہے کہ 2019 پارلیمانی انتخابات کے دوران سات مرحلوں میں ہوئے انتخاب میں سات کروڑ 12 لاکھ 16 ہزار دو سو نوے رائے دہندگان نے 626 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیا 626 میں 570 56 خواتین امیدوار تھیں
ریاستی الیکشن کمیشن نے بتایا کہ حضور بہارکے نالندا میں سب سے زیادہ 35 امیدوار میدان میں تھے جبکہ دربھنگہ سے سب سے کم صرف 8 امیدواروں نے قسمت آزمائی الیکشن کمیشن کے طلاء کے مطابق تمام مرحلوں میں 72 ہزار 723 پولنگ مراکز اور اتنے ہی کنٹرول یونٹ وی وی پیٹ کا استعمال کیا گیا الیکشن کمیشن نے کہا کہ بیلٹ یونیٹ امیدواروں کی تعداد کے مطابق استعمال ہوتا ہے اس لئے کل ایک لاکھ سات ہزار 890 بیلٹ استعمال کیے گئے سب سے بڑا انتخابی حلقہ نالندہ ہے جبکہ رائے دہندگان کے تعلق سے زیادہ تعداد والے پارلیمانی حلقے میں بٹا صاحب کو بتایا گیا جبکہ رائے دہندگان کے مطابق سب سے کم تعداد والا پارلیمانی حلقہ جہان آباد تھا
بہ ریاستی الیکشن کمیشن کے جوائنٹ الیکشن آفیسر پروین کمار گپتا نے اطلاع میں کہا کہ اس بار انتخاب بھی مرحلوں کے دوران سوشل میڈیا کا اس تم بہتر استعمال کیا گیا اس کے تحت سویدا ایپ ای ٹی بی پی سی اور سی ویزل کے ذریعے بھی کی سہولیت لوگوں کو ملی ہے الیکشن کمیشن کے مطابق اس بار حفاظتی املو کی کم تعداد کے باوجود بہار میں انتخاب چھوٹے موٹے حادثات کو چھوڑ کر پرامن مکمل ہوگیا الیکشن کمیشن نے تمام افسران سمیت میڈیا کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.