ETV Bharat / elections

جودھپور: کانگریس اور بی جے پی کے درمیان زبردست مقابلہ

ریاست راجستھان کی جودھپور پارلیمانی حلقے میں زبر دست مقابلہ آرائی نظر آرہی ہے۔

کانگریس اور بی جے پی کے درمیان زبردست مقابلہ،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 3:03 PM IST

راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کے بیٹے وبھو گہلوت اور مرکزی وزیر اور موجودہ رکن پارلیمنٹ گجیندر سنگھ شیخاوت اس حلقے سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔

کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی جماعتیں کامیابی کے لیے جی توڑ محنت کر رہی ہیں۔

کانگریس اور بی جے پی کے درمیان زبردست مقابلہ،متعلقہ ویڈیو

اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہے کہ وزیر اعلی اشوک گہلوت اپنی پوری طاقت جودھ پور میں ہی صرف کر رہے ہیں تو وہیں دوسری جانب بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ اور دیگر سینئر رہنما بھی اس وقت جودھ پور میں ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں۔

دونوں کی اس مقابلہ آرائی میں عوام کسے اپنا نمائندہ بناتی ہے،یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔

واضح رہے کہ ریاست راجستھان میں دو مراحل میں انتخابات ہونے ہیں، جس کے پہلے مرحلے میں جودھپور پارلیمنٹ حلقے میں انتخابات ہوگا۔

یہاں پر1951774 ووٹرس ووٹ کریں گے۔ ان میں 1021166 مرد اور93015 خواتین اور 12 ٹرانسجینڈر شامل ہیں۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 29 اپریل کو ہوگی۔

Intro:- جودھپور پارلیمنٹ حلقے پر ہندوستان کے عوام اور سیاست داروں کی نظر

- خبر کی ویڈیوز میل پر بھی بھیجے ہیں

Body:جے پور. ہندوستان کے سیاست دارو اور عام عوام کی نظر اس وقت ریاست کی سب سے زیادہ ہوٹ مانی جارہی جودھپور پارلیمنٹ سیٹ پر ہے... یہاں پر ریاست راجھستان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کے بیٹے وبھؤ گہلوت اور سینٹر حکومت میں وزیر اور موجودہ پارلیمنٹ نمائندے گجیندر سنگھ شیخاوت کے بیچ ٹکر نظر آرہی ہے آرہی ہے... کانگریس اور بھاجپا دونوں ہی جماعت چاہتی ہیں کہ یہاں سے ان کو امیدوار ہی جیتے... یہاں پر دونوں ہی جماعت کے ذمہ دار اور سینئر رہنما جور آزمائش کر سیٹ پر اپنے امیدوار کو جیتا نے کی پوری کوشش کر رہے ہیں... اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وزیر اعلی گہلوت اپنی پوری طاقت جودھ پور میں ہی خرچ کر رہے ہیں تو وہیں دوسری اور بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ سمجھ دیگر سینیئر رہنما بھی اس وقت جودھ پور میں ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں... کس کی قسمت اس کا ساتھ دیتی ہے یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا...

Conclusion:پہلے مرحلے میں ووٹنگ

واضح رہے کہ ریاست راجستھان میں دو مرحلوں میں انتخابات منعقد ہونے ہیں جس کے پہلے مرحلے میں جودھپور پارلیمنٹ حلقے میں انتخابات منعقد ہو گا... یہاں پر1951774 ووٹرس ووٹ کریں گے... انہیں 1021166 مرد اور93015 خواتین, 12 ٹرا جنڈر شامل ہیں... پہلے مرحلے میں ووٹنگ 29 اپریل کو ہوگی...

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.