ETV Bharat / elections

عمران مسعود نوٹ بانٹ رہے ہیں؟

سہارنپورپارلیمانی حلقے سے کانگریس کے امیدوارعمران مسعودانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاو ورزی کے لیے ایک بار پھر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔

کیا عمران مسعود نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 12:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے سہارنپور پارلیمنٹری سیٹ سے کانگریس کے امیدوار عمران مسعود پر ایک بار پھر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگا ہے۔

ایک وائرل ویڈیو میں عمران مسعود سہارنپور کے ایک انتخابی اجلاس میں نوٹ بانٹتے دکھائی دے رہے ہیں۔

کیا عمران مسعود نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی
نوٹ بانٹ نے والا یہ ویڈیو شوشل میڈیا میں خوب وائرل ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ سنہ 2014 میں نریندر مودی کو بوٹی بوٹی کرنے کی دھمکی والے بیان دینے کے بعد سرخیوں میں آئے عمران مسعود ہمیشہ سے کسی نہ کسی مسئلہ میں گھرے رہتے ہیں۔

حال ہی میں ایک انتخابی اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی کو ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا 'ابّا' بتانے اور سہارنپور پارلیمانی سیٹ سے بی جے پی امیدوار راگھو لکھن پال شرما کو'فُٹ فُٹ'کہتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا۔

اب ایک اور نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے، جس میں سابق رکن اسمبلی اور کانگریس امیدوار ایک انتخابی اجلاس میں نوٹ بانٹتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Intro:اینکر

سہارنپور

بے وجہ کے بیان دے کر ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے کانگریس کے لیڈر اور سہارنپور پارلیمنٹری سیٹ سے کانگریس کے امیدوار عمران مسعود ایک بار پھر تمام رولز کو توڑتے ہوئے ایک انتخابی اجلاس میں عمران مسعود نوٹ بانٹتے دکھائی دے رہے ہیں۔ نوٹ بانٹ نے

Body:والا یہ ویڈیو شوشل میڈیا میں خوب وائرل ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ انتخابات 2014 میں نریندر مودی کو بوٹی بوٹی کرنے کی دھمکی والے بیان دینے کے بعد سرخیوں میں آئے عمران مسعود ہمیشہ سے کسی نہ کسی مسئلہ میں گھرے رہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک انتخابی اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی کو یوپی صوبے کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کا   ،"ابّا" بتانے اور سہارنپور پارلیمنٹری سیٹ سے بی جے پی امیدوار  راگھو لکھن پال شرما کو"فٹ فٹ"کہتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ اب ایک نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں سابق ایم ایل اے اور کانگریس امیدوار ایک انتخابی اجلاس میں نوٹ بانٹتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ 

Conclusion:ریپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.