ETV Bharat / elections

'جمہوریت پر پورا اعتماد ہے' - جموں کشمیر

'گزشتہ 30 برسوں سے کشمیری پنڈت کشمیر سے باہر رہ رہے ہیں، لوگ پریشان کن زندگیاں گزار رہے ہیں، لیکن اس بار امید ہے کہ انکی گھر واپسی ہوگی اور حالات بھی بہتر ہو جایئں گے'۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 10:37 PM IST

ریاست جموں کشمیر کے ادھم پور ضلع میں سری نگر پارلیمانی حلقہ کے لیے ووٹ ڈالے گیے۔ ووٹ ڈالنے کے لیے ادھم پور کے بلدیاتی دفتر میں ووٹنگ مرکز بنایا گیا جس میں کل 75 ووٹرز ہیں۔

ایک ووٹر نے کہا کہ جمہوریت پر مکمل اعتماد ہے۔

متعلقہ ویڈیو

نیز انہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں لوگ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں تاکہ جمہوریت کو مضبوط بنایا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 30 برسوں سے کشمیری پنڈت کشمیر سے باہر رہ رہے ہیں، لوگ پریشان کن زندگیاں گزار رہے ہیں، لیکن اس بار امید ہے کہ انکی گھر واپسی ہوگی اور حالات بھی بہتر ہو جایئں گے۔

Intro:आज उधमपुर में श्रीनगर लोकसभा सीट के लिए उधमपुर जिला
मैं भी वोट डाले गए।

वोट डालने के लिए उधमपुर के मुंसिपल कार्यालय में सेंटर बनाया गया है जिसमें कुल 75 वोटर हैं

वोट डालने के बाद एक वोटर ने कहा लोकतंत्र पर पूरा विश्वास रखते हैं अथवा उन्होंने कहा कि ज्यादा से ज्यादा तादाद में लोग अपने वोट का प्रयोग करें ताकि लोकतंत्र को मजबूत बनाया जाए।
उन्होंने कहा कि पिछले 30 साल से कश्मीरी पंडित कश्मीर से बाहर रह रहे हैं मां विस्थापितों की जिंदगी जी रहे हैं परंतु उन्हें इस बार उम्मीद है कि उनकी घर वापसी होगी अथवा हालात भी ठीक हो जाएंगे।
इस बार निर्वाचन आयोग की तरफ से पोलिंग बूथ को आधुनिक बनाया गया है जिसमें वोटरों के बैठने की सुविधा प्रदान की गई है अथवा साथ में विकलांग वोटरौ के लिए व्हीलचेयर का भी इंतजाम किया गया है ताकि वोटरों को किसी परेशानी का सामना ना करना पड़े

Byte By. Voter
2)Dr. Anirudh Rai. Assistant Returning officer Migrant Voter Pooling Station Udhampur

Body:Kashmiri Migrants cast their vote at Udhampur for Srinagar of second phase voting

Conclusion:Kashmiri Migrants cast their vote at Udhampur for Srinagar of second phase voting
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.