ETV Bharat / elections

چھ پارلیمانی نشستوں کے لیے کانگریس امیدواروں کا نام جاری

ہریانہ میں کانگریس نے اپنے امیدواروں کے ناموں کو قطعیت دے دی ہے،جس کے بعد ریاست میں انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔

چھے پارلیمانی نشستوں کے لے کانگریس امیدواروں کا نام جاری
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 6:58 PM IST

دس پارلیمانی نشستوں میں چھ نشستوں پر کانگریس نے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات اس طرح ہیں،
گڑگاؤں سے کیپٹن اجے سنگھ یادو، بھوانی سے شروتی چودھری،سرسا سے اشوک تنور،روہتک سے دیپیندر سنگھ ہوڈا، امبالا سے کماری شیلجہ اور فرید آباد سے للت ناگر کو کانگریس نے انتخابی میدان اتارا ہے۔
گڑگاؤں پارلیمانی سیٹ پر کیپٹن اجے سنگھ یادو اور مرکزی وزیر راؤ اندر جیت کے درمیان راست مقابلہ ہے۔
دوسری جانب بی جے پی نے مذکورہ سیٹ پر وجے سنکلپ ریلی منظم کرنے کا اعلان کیاہے،جبکہ بی جے پی نے اپنے امیدوار پہلے ہی طے کر دیے تھے۔

Intro:

Body:جیسے ہی ہریانہ میں کانگریس نے اپنے امیدوار طے کیے ہیں صوبے میں انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اس سے پہلے بی جے پی نے اپنے امیدوار پہلے ہی طے کر دیے تھے۔
ہریانہ میں لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر دس سیٹوں میں سے چھ سیٹوں پر کانگریس نے اپنے امیدوار تھے کر دیے ہیں-
اس طرح گڑگاؤں سے کیپٹن اجے سنگھ یادو، بھوانی سے شروتی چودھری،سرسا سے اشوک تنور،روہتک سے دیپیندر سنگھ ہوڈا، امبالا سے کماری شیلجہ اور فرید آباد سے للت ناگر کو کانگریس نے انتخابی میدان اتارا ہے۔
اب گڑگاؤں لوک سبھا سیٹ پر کیپٹن اجے سنگھ یادو اور مرکزی وزیر راؤ اندر جیت کے بیچ سیدھا مقابلہ ہے۔ بی جے پی نے بھی اس سیٹ پر وجے سنکلپ ریلی کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور وہی کانگریس کے امیدوار کیپٹن بھی اپنی دعوےداری مضبوط کرنے میں جٹ گئے ہیں ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.