اس کے ساتھ ہی راؤ اندر جیت مسلسل تیسری بار اس پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمان منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے ، حالانکہ میوات کے تینوں اسمبلی حلقوں سے کانگریس نے کافی سبقت بنائے رکھی، میوات سے کیپٹن کو 271565 ووٹ ملے، جبکہ بی جے پی کو 82769 ووٹ ملے۔
گروگرام: بی جے پی امیدوار کی مسلسل تیسری جیت
گروگرام لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوارراؤ اندرجیت نے کانگریس کے کیپٹن اجے سنگھ یادو کو 3،86،256 ووٹوں کے بڑے فرق سے شکست دی۔
بی جے پی امیدوار کی مسلسل تیسری جیت
اس کے ساتھ ہی راؤ اندر جیت مسلسل تیسری بار اس پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمان منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے ، حالانکہ میوات کے تینوں اسمبلی حلقوں سے کانگریس نے کافی سبقت بنائے رکھی، میوات سے کیپٹن کو 271565 ووٹ ملے، جبکہ بی جے پی کو 82769 ووٹ ملے۔
Intro:
Body:گروگرام لوک سبھا سیٹ سے سے بی جے پی امیدوار راؤ اندرجیت نے نے کانگریس کے کیپٹن اجے سنگھ یادو کو 386256 ووٹوں کے بڑے فرق سے سے ہرا دیا۔ اس کے ساتھ ہی راؤ اندر جیت مسلسل تیسری بار یار اس پالیمانی حلقے سے سے ممبر آف پارلیمنٹ منتخب ہوئے ۔ حالانکہ میوات کے تینوں اسمبلی حلقوں سے کانگریس نے نے کافی لیڈ بنائے رکھی، میوات نے کیپٹن کو 271565 ووٹ دئے جبکہ بی جے پی کو 82769 ووٹ دئے اس طرح 188796 ووٹوں کی لیڈ کے باوجود 386256 ووٹوں سے کیپٹن اجے یادو پیچھے رہ گئے۔ رجحانات میں آگے نکلتے ہی میوات میں میں بی جے پی کے حامیوں نے نے خوشیاں منانی شروع کر دی تھی۔ ڈی جے پی دفتر پر موجود لوگوں نے نے مٹھائیاں بانٹ کر کر خوشی کا اظہار کیا۔ بائٹ: مقامی بی جے پی رہنما زاھد چئیرمین
Conclusion: