ETV Bharat / elections

بہار میں انتخابی تیاریاں

اونگ آباد،جموئی، نوادہ،اور گیا میں منعقد ہونے والے پارلیمانی حلقوں کی فوجی ہیلی کاپٹرس نگرانی کرئں گے۔

first-phase-election
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 8:49 PM IST

پہلے مرحلہ کی انتخابی مہم منگل کی شام پانچ بجے ختم ہوگئی۔

بہار میں پہلے مرحلے کے انتخاب کے لیے کُل سات ہزار 486 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔
11 اپریل کو اورنگ آباد، گیا، جموئی ، اور نوادا میں انتخابات منعقد ہونگے۔
11 اپریل کو اورنگ آباد ،جموئی نوادہ،اور گیا میں انتخاب ہونگے جسمیں44 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔
بتایا گیا ہیکہ چار فوجی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے مذکورہ حلقوں کی نگرانی کی جائے گی۔
ان چاروں پارلیمانی حلقوں کے لیے سات ہزار 486 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔
اورنگ آباد سے ‏9
جموئی سے 9
نوادہ سے13
اور گیا سے 13 امیدوار قسمت آزما آ رہے ہیں۔

Intro:بہار میں پہلے مرحلے کے انتخاب کے لیے کل سات ہزار 486 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو اورنگ آباد گیا جمہور اور نوادا میں انتخاب ہونا ہے

Body:پٹنہ: پارلیمانی انتخاب کے پہلے مرحلے کے لیے انتخابی تشہیر آج شام پانچ بجے کے بعد خاموش ہو جائے گی پہلے مرحلے میں 4 پارلیمانی حلقوں میں انتخاب ہونا ہے ان حلقوں میں آج تشہیری مہم کا آخری دن ہے آئندہ 11 اپریل کو اورنگ آباد جموئی نوادہ گیا میں انتخاب ہونا ہے اس مرحلے میں 44 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا
ان چار سیٹوں میں دوست دوسیٹ جمہوری اور گیا ہوں نواز متاثر پارلیمانی حلقہ ہے جس کے لیے الیکشن کمیشن میں سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں چار فوجی ہیلی کاپٹروں سے ان علاقوں کی نگرانی کی جائے گی ان چاروں پارلیمانی حلقے کے لیے سات ہزار 486 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں
اورنگ آباد سے ‏9 امیدوار انتخابی میدان میں ہے
اورنگ آباد پارلیمانی حلقے میں 1965 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں 17 لاکھ 30 ہزار 821 رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے ان میں 9 لاکھ 15 ہزار 930 مرد اور 8لاکھ 21 ہزار 793 خواتین رائے دہندگان کی تعداد ہے
جموئی سے 9 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں

جموئی پارلیمانی حلقہ میں 1 ہزار 850 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں 17 لاکھ 37 ہزار 821 رائے دہندگان اپنی رائے دہی کا استعمال کریں گے ان میں 9 لاکھ 15 ہزار 583 مرد رائے دہندگان اور 8 لاکھ 3 ہزار 740 خواتین رائے دہندگان حصہ لیں گی ‏ تیسری جنس کی تعداد 34 ہے
نوادہ پارلیمانی حلقے میں 13 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں
نوادا پارلیمانی حلقہ میں 1 ہزار 896 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں یہاں 18 لاکھ 93 ہزار 17 افراد حق رائے دہی کا استعمال کریں گے جن میں 9لاکھ 83 ہزار 65 مرد رائے دہندگان کی تعداد ہے جبکہ 9لاکھ 8 ہزار 871 خواتین رائے دہندگان حصہ لیں گی وہی تیسری جنس کی تعداد 81 ہیں
غیر پارلیمانی حلقے سے 13 امیدوار اپنی قسمت آزما آ رہے ہیں
گئے پارلیمانی حلقے میں 1772 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں 16 لاکھ 98 ہزار 772 رائے دہندگان حصہ لیں گے ان میں آٹھ لاکھ 79 ہزار 308 مرد رائے دہندگان ہیں جبکہ 8 لاکھ 19 ہزار 405 خواتین رائے دہندگان شامل ہیں تیسری جنس کی تعداد 59 ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.