حلقہ کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے چیف الکٹورل افیسر رجت کمار نےکہا کہ نظام آباد لوک سبھا انتخابات سے متعلق تمام امور کا جائزہ لیا گیا۔
رجت کمار نے کہا زائد امیدواروں کے انتخابات میں حصہ لینے کی وجہ حلقہ نظام اباد پر خاص توجہ مرکوز کی گئی،اور اس کے مطابق تمام انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔
نظام اباد حلقہ میں 8 بجےسے پولنگ شروع ہوگی اور شام 6 بجےتک جاری رہے گی۔
رجت کمار نے کہا کہ انتخابات سے 48 گھنٹے قبل انتخابی مہم کا وقت ختم ہوجائیگا،اور اس کےبعد الکٹرانک پرنٹ اور شوشل میڈیا پر نظر رکھی جائیگی۔ اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کاروائی ہوگی۔
نظام آباد میں میں اٹھ بجے سے رائے دہی شروع ہوگی - rajat kumar
تلنگانہ کے حلقہ نظام اباد کی طرف سب کی نظر یں ٹکی ہیں،مذکورہ حلقہ میں 185 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں،یہ تمام ازاد امیدوار ہیں اور ان میں کسانوں کی اکثریت ہے۔