ETV Bharat / elections

'بی جے پی کا مقابلہ صرف کانگریس ہی کرسکتی ہے' - اترپردیش کے بارہ بنکی میں کانگریس کی انتخابی ریالی منعقد ہوئی۔

اترپردیش کے بارہ بنکی میں کانگریس کی انتخابی ریلی منعقد ہوئی۔ جس میں کانگریس اقلیتی سیل کے چئیرمین ندیم جاوید نے خطاب کیا۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/03-May-2019/3183032_banki.mp4
author img

By

Published : May 3, 2019, 11:51 PM IST

انھوں نے دعوی کیا کہ بی جے پی کا مقابلہ صرف کانگریس کر سکتی ہے۔ انہوں نے ایس پی بی ایس پی اتحاد سے متعلق عوام کو آگاہ کیا۔

congressv-rally-in-barabankai
انھوں نے کہا مذکورہ جماعتیں مستقبل میں بی جے پی کو حمایت دے سکتی ہیں۔انھوں نے کہا مذکورہ جماعتیں ناقابل بھروسہ ہیں۔تین دفعہ بی ایس پی، بی جے پی کے ساتھ جاچکی ہے.انھوں نے کانگریس امیدوار تنج پنیا کو زبردست اکثریت سےکامیاب کرنے کی اپیل ک۔ اس موقع پر گجرات کے پٹی دار اور کانگریس رہنما ہاردک پٹیل بھی موجود تھے۔

Intro:کانگریس اقلیتی سیل کے چئیرمین ندیم جاوید کا دعوی ہے کہ مودی اور شاہ کی پالیسیوں سامنا صرف کانگریس کر سکتی ہے. انہوں نے ایس پی بی ایس پی اتحاد سے لوگوں کو آگاہ کیا اور امکانات ظاہر کیا کہ یہ پارٹیاں بی جے پی کو حمایت دے سکتے ہیں. یہی نہیں انہوں نے بارہ بنکی کے امیدوار فاتح مانکر ہار تک پہنا دیا.

Body:بارہ بنکی کے سدھور میں کانگریس امیدوار تنج پنیا کی حمایت میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ندیم جاوید نے کہا کہ یو پی اتحاد بھی انتخابات لڑ رہا ہے. لیکن آپ لوگ جان لیں مودی اور شاہ کی پالیسیوں کا سامنا صرف نانگریس کر سکتی ہے. ندیم جاوید نے ووٹرس کو آگاہ کیا. اور امکانات ظاہر کئے کہ انتخابات کے بعد اتحاد کی پارٹیاں بی جے پی کو حمایت دے سکتی ہیں. جس طرح پہلے تین دفعہ بی ایس پی ایسا کر چکی ہے. اس دوران ندیم جاوید نے آوام خوب جوش بھرا. اور آوام سے قبول کرا کر کانگریس امیدوار تنج پنیا کو فاتح اعلان کر دیا. اور بعد میں انہیں پھولوں کا ہار تک پہنا دیا.
بائیٹ ندیم جاوید، قومی صدر کانگریس اقلیتی سیل

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.