ETV Bharat / elections

نوجوت سنگھ سدھو کا موبائل کے ذریعہ خطاب - bilaspur congress rally

اترپردیش کے ضلع رامپور تحصیل بلاس پور میں کانگریس کی ریلی منعقد ہوئی۔

نوجوت سنگھ سدھو کا بذرعیہ موبائل خطاب
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 10:43 PM IST

Updated : Apr 14, 2019, 10:50 PM IST

کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو جو اپنےبیانات اور تبصروں کو لیکر ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں، سدھواس ریلی میں کانگریس امیدوار سنجے کپور کی حمایت کے لیے شرکت کرنے والے تھے تاہم وہ شریک نہیں ہوسکے۔
سدھو کے نہیں آنے کی خبر سنتے ہی سامعین قدرے مایوس دکھائی دیے۔تاہم منتظمین نے عوام کی بے چینی کو دیکھ کر سدھو کا خطاب بذریعہ موبائل سنایا۔
اس موقع پر سدھو نے کانگریس امیدوار سنجے سنگھ کو شاندار اکثریت سے کامیاب کرنےکی اپیل کی۔

Intro:کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نہیں پہچے رامپور۔ آج چار بجے رامپور کی تحصیل بلاسپور میں کانگریس امیدوار سنجے کپور کی حمایت میں کرنا تھا ایک عوامی جلسہ کو خطاب۔ لیکن آخر تک کرتے رہے لوگ انتظار۔ سدھو کے نہیں پہچنے سے کانگریسی کارکنان میں چھائی مایوسی۔ موبائل سے سنایا گیا ان کا خطاب۔

Body:وی او
پارلیمانی حلقہ رامپور سے کانگریس پارٹی کی جانب سے سنجے کپور لوک سبھا امیدوار ہیں۔ ان کی حمایت میں رامپور کی تحصیل بلاسپور میں آج ایک انتخابی جلسے سے نوجوت سنگھ سدھو کو خطاب کرنا تھا لوگ ان کا وہاں کافی دیر تک انتظار کرتے رہے لیکن وہ وہاں نہیں پہنچ سکے۔ جس سے سدھو کو سننے آئے لوگوں اور کانگریسی کارکنان میں مایوسی چھا گئی۔ سدھو نے موبائل کے ذریعہ لوگوں سے خطاب کیا اور کہا کہ کانگریس امیدوار سنجے کپور کو بڑی اکثرت سے جتائیں۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ۔
Last Updated : Apr 14, 2019, 10:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.