پرینکاچترویدی نے بدھ کے روز ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے اندر ہورہی سرگرمیوں سے انھیں کافی تکلیف ہورہی ہے۔
انھوں نے اپنی مثال دیتے ہوئے کہاکہ اترپردیش کے ضلع متھرا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ان کے ساتھ بھی ناروا سلوک کیا گیا تھا۔
انھوں نے کہا کہ پارٹی کو مضبوط بنانے میں جن لوگوں نے خون پسینہ ایک کیا ہے انھیں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
انھوں نےکہا کہ پارٹی کے لیے گالی گلوج اور بے عزتی کو انھوں نے برداشت کیا لیکن یہ بد قسمتی ہے کہ پارٹی کے اندر ہی انھیں دھمکیاں دینے والوں پر کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے۔
'پارٹی کے لیے کام کرنے والے نظر انداز'
کانگریس ترجمان پرینکا چترویدی نے کہا ہے کہ 'جن کارکنان نے پارٹی کے لیے خون پسینہ بہایا انھیں اہمیت دیے جانے کے بجائے پارٹی میں غنڈے اور بدمعاشوں کو ترجیح دی جارہی ہے، جس سے وہ بے حد پریشان ہیں'۔
پرینکاچترویدی نے بدھ کے روز ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے اندر ہورہی سرگرمیوں سے انھیں کافی تکلیف ہورہی ہے۔
انھوں نے اپنی مثال دیتے ہوئے کہاکہ اترپردیش کے ضلع متھرا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ان کے ساتھ بھی ناروا سلوک کیا گیا تھا۔
انھوں نے کہا کہ پارٹی کو مضبوط بنانے میں جن لوگوں نے خون پسینہ ایک کیا ہے انھیں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
انھوں نےکہا کہ پارٹی کے لیے گالی گلوج اور بے عزتی کو انھوں نے برداشت کیا لیکن یہ بد قسمتی ہے کہ پارٹی کے اندر ہی انھیں دھمکیاں دینے والوں پر کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے۔
TAGGED:
priyanka chaturvedi