سریندر سنگھ اہلوالیہ کہاکہ مغر بی بنگال میں پہلے مرحلے کے انتخابات کے دوران سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں اور حکمراں جماعت کے رہنماوؤ ں کی غنڈہ گردی کی مخالفت پر مرکزی فورسزاورمغربی بنگال پولیس آ منے سامنے ہیں۔ کسی بھی وقت کوئی بڑا کوئی واقعہ پیش آ سکتا ہے۔
ممتا بنر جی حکومت پر تنقید کر تے ہوئے کہاکہ ریاستی حکومت شکست سے خوفزدہ ہے، اسی لیے عوام ووٹ دینے سے روک رہی ہے۔
مغربی بنگال میں پولیس اور مرکزی فورسز کے درمیان سرد جنگ' - لوک سبھا انتخابات
ریاست مغر بی بنگال میں لوک سبھا انتخابات میں درگاپور لوک سبھا حلقے سے بی جے پے کے امیدوارسریندرسنگھ اہلوالیہ نےدعوی کیا کہ ریاستی پولیس اور مرکزی فورسز کے درمیان سرد جنگ جاری ہے۔
مغربی بنگال پولیس اور مرکزی فورسز کے درمیان سرد جنگ
سریندر سنگھ اہلوالیہ کہاکہ مغر بی بنگال میں پہلے مرحلے کے انتخابات کے دوران سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں اور حکمراں جماعت کے رہنماوؤ ں کی غنڈہ گردی کی مخالفت پر مرکزی فورسزاورمغربی بنگال پولیس آ منے سامنے ہیں۔ کسی بھی وقت کوئی بڑا کوئی واقعہ پیش آ سکتا ہے۔
ممتا بنر جی حکومت پر تنقید کر تے ہوئے کہاکہ ریاستی حکومت شکست سے خوفزدہ ہے، اسی لیے عوام ووٹ دینے سے روک رہی ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
shamsher
Conclusion: