اس دوران انھوں نے شہر کے ترقیاتی کاموں کا ذکر کرتے ہوئے کانگریس رکن اسمبلی اور ریاستی وزیر ایم بی پاٹل پر بدعنوانی کا الزام لگایا۔
مذکورہ بی جے پی رہنما کی جانب سے کانگریس رکن اسمبلی ایم بی پاٹِل پر الزمات لگانے کی خبر موصول ہوتے ہی کانگریس کارکنان پریس کانفرنس کےمقام پر پہنچ گئےاور ہنگامہ شروع کردیا،کانگریس کارکنان نے نعرے بازی کرتے ہوئے پریس کانفرنس کو روک دیا۔
اس موقع پر پولیس نے کانگریس اور بی جے پی کارکنان کو منتشر کرتے ہوئے معاملے کو سنگین ہونے نہیں دیا۔
بی جے پی امیدوار اے یس پاٹل نے کہا کہ وہ پریس کانفرنس کر رہے تھے اس دوران ان پر کانگریس کارکنان نے حملہ کردیا، اور بدسلوکی کی۔
انھوں نے کہا کہ وہ کانگریس رہنما اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کریں گے۔
بی جے پی امیدوار کی پریس کانفرنس میں کانگریس کارکنان نے کیا ہنگامہ
بھارتی ریاست کرناٹک میں وجے پور کے ایک ہوٹل میں پریس کانفرنس منعقد ہوئی، اس موقع پر بی جے پی کے حلقہ وجے پور کے لوک سبھا امیدوار اے ایس پاٹل نے خطاب کیا۔
اس دوران انھوں نے شہر کے ترقیاتی کاموں کا ذکر کرتے ہوئے کانگریس رکن اسمبلی اور ریاستی وزیر ایم بی پاٹل پر بدعنوانی کا الزام لگایا۔
مذکورہ بی جے پی رہنما کی جانب سے کانگریس رکن اسمبلی ایم بی پاٹِل پر الزمات لگانے کی خبر موصول ہوتے ہی کانگریس کارکنان پریس کانفرنس کےمقام پر پہنچ گئےاور ہنگامہ شروع کردیا،کانگریس کارکنان نے نعرے بازی کرتے ہوئے پریس کانفرنس کو روک دیا۔
اس موقع پر پولیس نے کانگریس اور بی جے پی کارکنان کو منتشر کرتے ہوئے معاملے کو سنگین ہونے نہیں دیا۔
بی جے پی امیدوار اے یس پاٹل نے کہا کہ وہ پریس کانفرنس کر رہے تھے اس دوران ان پر کانگریس کارکنان نے حملہ کردیا، اور بدسلوکی کی۔
انھوں نے کہا کہ وہ کانگریس رہنما اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کریں گے۔
news
Conclusion: