ETV Bharat / elections

بی جے پی کے امیدوار ایک لاکھ 44 ہزار سے آگے - اندو

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندو سے بی جے پی کے امیدوار شنکر لالوانی کانگریس کے امیدوا پنکج سنگھوئی سے ایک لاکھ 44 ہزار ووٹ سے آگے چل رہے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 23, 2019, 1:40 PM IST

Updated : May 23, 2019, 2:00 PM IST

خبر لکھے جانے تک بی جے پی کے امیدوار شنکر لالوانی کانگریس کے امیدوار پنکج سنگ سے فی الحال ایک لاکھ 44 ہزار ووٹ سے آگے چل رہے ہیں۔

اس سیٹ پر مسلسل بھارتی جنتا پارٹی کا قبضہ رہا ہے اس سے قبل اس سیٹ سے سمرتی مہاجن مسلسل آٹھ بار جیت درج کرتی آئی تھیں۔

تاہم اس مرتبہ بھارتی جنتا پارٹی نے اپنا امیدوار شنکر لالوانی کو بنایا تھا اور کانگریس نے اپنا امیدوار پنکج سنگھوئی کو کیونکہ صوبے میں کانگریس کی حکومت ہونے کی وجہ سے یہاں سے کانگریس کو تبدیلی کی امید ہے

Intro: بھارتیہ جنتا پارٹی کا امیدوار ایک لاکھ 44 ہزار آگے

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندو بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار شنکر کالونی کانگریس کے امیدوا پنکج سنگھوئی سے ایک لاکھ 44 ہزار ووٹ سے آگے صبح 11,15 تک بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار شنکر لالوانی کانگریس کے امیدوار پنکج سنگ سے فی الحال ایک لاکھ 44 ہزار ووٹ سے آگے چل رہے ہیں یہاں سیٹ پر مسلسل بھارتی جنتا پارٹی کا قبضہ رہا ہے اس سے قبل یہ سمترا مہاجن لگاتار آٹھ بار جیت درج کرتی آئی تھی مگر اس بار بھارتی جنتا پارٹی نے اپنا امیدوار شنکر لعلوانی کو بنایا تھا اور کانگریس نے اپنا امیدوار پنکج سنگھوئی کو کیونکہ صوبے میں کانگریس کی حکومت ہونے کی وجہ سے یہاں سے کانگریس کو تبدیلی کی امید ہے

Conclusion:
Last Updated : May 23, 2019, 2:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.