ETV Bharat / elections

معذور ووٹروں کے لے تربیتی پروگرام - handicap voters

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر معذور رائے دہندوں کے لئے الکشن کمیشن کی جانب سے  ایک تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔

awareness-programme-for-handicap-voters-1
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 6:11 PM IST

اس موقع پر ای وی ایم اور وی وی پیٹ کے استعمال کا طریقہ بتایا گیا۔
الیکشن کمیشن نے معذور رائے دہندوں کی سہولت کیلئے خصوصی گاڑی،پالکی اور رکشا کے ذریعہ گھر سے پولنگ سینٹر اور سینٹر سے گھر پہنچانے کا مفت نظم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پولنگ کافیصد بڑھانے اور رائے دہندگان کو بیدار کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے مختلف پروگرامس کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔
جس کے تحت بھیونڈی اسمبلی حلقہ کے لئے ڈاکٹر وشال جادھو کو نوڈل افسر اور سچن سالوی کو اسسٹنٹ نوڈل افسر مقرر کیا گیا ہے۔مذکورہ دونوں افسر معذور ووٹروں کو تربیت دینے کے ساتھ انہیں ضروری سہولیات فراہم کرکے پولنگ بوتھ تک لے جانے اور ووٹ پول کرانے کی ذمہ داری نبھائیں گے۔
اور ہر پولنگ اسٹیشن پرشیر خوار بچوں کو دودھ پلانے اور ان کے کھیلنے کے مراکز تیار کرنے کے ساتھ ساتھ وہاں رضاکاروں کی تقرری کا انتظام کرنے کی ذمہ داری بھی انھیں دی گئی ہے۔

Intro:بھیونڈی: معذور ووٹروں کی ترتیب اور انکے ووٹ پول کو یقینی بنانے کے لۓ اقدامات

Body:بھیونڈی: معذور ووٹروں کی ترتیب اور انکے ووٹ پول کو یقینی بنانے کے لۓ اقدامات

Conclusion:بھیونڈی: معذور ووٹروں کی ترتیب اور انکے ووٹ پول کو یقینی بنانے کے لۓ اقدامات
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.