ETV Bharat / elections

آندھراپردیش کےخصوصی موقف پر سوالیہ نشان

وزیراعظم نریندر مودی نے نامزد وزیراعلی آندھراپردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی سے ہوئی انکی ملاقات پر ٹویٹ کرتے ہوئے اسے مفید قرار دیا۔

ys jagan mohan reddy
author img

By

Published : May 27, 2019, 8:51 AM IST

دوسری جانب جگن موہن ریڈی نے مودی سے ملاقات کے بعد کہا کہ انھوں نے دعا کی تھی کہ بی جے پی کی سرپرستی والی این ڈی اے یا مرکز میں اقتدار حاصل کرنے والی جماعت کو 250 سیٹوں سے زائد نہ ملے،تاکہ وہ ان کے ساتھ اتحاد کرتے ہوئے بدلے میں آندھراپردیش کو خصوصی موقف حاصل کرسکیں،مگر ایسا نہیں ہوپایا، کیونکہ این ڈی اے نے353 سیٹیں حاصل کیں۔
اب انھیں ہماری ضرورت نہیں رہی،کیونکہ وہ مضبوط ہیں۔
ریڈی کی پارٹی نے آندھراپردیش کے175 رکنی اسمبلی میں151 سیٹ حاصل کئے جبکہ لوک سبھا کی 25 سیٹوں میں 22 سیٹ حاصل کئے باقی تین تلگو دیشم کے کھاتے میں آئے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.