ETV Bharat / elections

پچاس فیصد وی وی پیٹ رسیدوں کی تصدیق کا مطالبہ

author img

By

Published : Apr 14, 2019, 10:32 PM IST

اپوزیشن جماعتوں سے متعلقہ رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کے طرز عمل اور طریقہ کار پر سوال اٹھائے اور کمیشن پر ایک طرفہ اقدمات کا الزام لگایا۔

پچاس فیصد وی وی پیٹ رسیدوں کی تصدیق کا مطالبہ

دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اس موقع پر وزیراعلی آندھراپردیش چندرابابو نائیڈو،کانگریس رہنما کپل سبل، وزیر اعلی دہلی اروند کیجریوال اور دیگر نے میڈیا سے بات کی۔
چندرابابو نائیڈو نے کہا کہ 'ملک کی جمہوریت کو بچانے کیلئے اور ووٹرس کے اعتماد کو بحال کرنے کیلئے پچاس فیصد وی وی پیٹس کی تصدیق کرنا لازمی ہے'۔
عام آدمی پارٹی سربراہ وزیراعلی دہلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ووٹرس ووٹ اپنی پسند کے امیدوار کو ووت دیتے ہیں مگر وہ کہتے ہیں کہ ان کا ووٹ ایک مخصوص پارٹی کے امیدوار کے حق میں جاتا ہے،کیونکہ اس میں پروگرام اس طرح کا رکھا جاتا ہے۔
کپل سبل نے سوال کیا کہ اخر الکشن کمیشن کو ایسی کیا پریشانی ہیکہ وہ پچاس فیصد وی وی پیاٹس کی تصدیق کے عمل سے بچنا چاہتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.