ETV Bharat / elections

گوتم گمبھیر کے خلاف مقدمہ درج - تیس ہزاری عدالت

عام آدمی پارٹی نے دعوی کیا ہے کہ مشرقی دہلی پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار گوتم گمبھیر کا نام ووٹر لسٹ میں دو بار درج ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 10:52 PM IST

عام آدمی پارٹی نے گمبھیر کے خلاف اس معاملے میں تیس ہزاری عدالت میں شکایت درج کرائی ہے۔ عدالت میں معاملے کی سماعت کی آخری تاریخ ایک مئی ہے۔

مشرقی دہلی سے عام آدمی پارٹی کی امیدوار آتشی نے کہا کہ یہ مجرمانہ معاملہ ہے اور گمبھیر کو فورا معطل کر دینا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اس معاملے میں گمبھیر کے خلاف تیس ہزاری عدالت میں شکایت درج کرائی ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ کر کہا کہ گوتم گمبھیر کو ووٹ دے کر اپنا ووٹ برباد نہ کریں، انہیں جلد ہی دو ووٹر کارڈ رکھنے کے سبب معطل کر دیا جائے گا، اپنا ووٹ برباد نہ کریں۔

آتشی نے الزام عائد کیا ہے کہ گمبھیر کے پاس راجیندر نگر اور کرول باغ کے دو ووٹر کارڈ ہیں اور انہیں اس الزام کے لیے ایک سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.