ETV Bharat / elections

سو برس کی خاتون نے ڈالا ووٹ

ریاست راجستھان میں گذشتہ روز بارہ لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ اس دوران لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا بڑھ چڑھ کر استعمال کیا۔

سو برس کی معمر خاتون نے ڈالا ووٹ
author img

By

Published : May 7, 2019, 9:09 AM IST

ریاست کے ضلع ناگور پارلیمانی حلقے میں سو برس کی رائے دہندہ بدامی دیوی نے بھی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

بدامی دیوی ضلع کے گوگلا گاؤں میں جب پولنگ مرکز پر پہنچی تو سکیورٹی پر مامور اہلکار نمائندگان حیران رہ گئے۔

سو برس کی معمر خاتون نے ڈالا ووٹ

خاص بات یہ ہے کہ سو برس کی معمر خاتون بدامی دیوی نے اپنے بیٹے سے پولنگ مرکز پر پہنچانے کے لیے اور ووٹ ڈالنے کی منشا ظاہر کی۔ جس کے بعد ان کے بیٹے نے انہیں پولنگ مرکز پر پہنچایا جہاں انہوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.