ETV Bharat / elections

چھٹے مرحلے کے لئے 16 اپریل کو جاری ہوگا نوٹیفکیشن - اعظم گڑھ، الہ آباد اور سلطان پور

اترپردیش میں اعظم گڑھ، الہ آباد اور سلطان پور سمیت چھٹے مرحلے کے تحت 14 پارلیمانی سیٹوں کے لئے 16 اپریل بروز منگل کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

election commision
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 7:41 PM IST

چھٹے مرحلے کے تحت 12 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

اس مرحلے کے تحت مرکزی وزیر مینکا گاندھی(سلطان پور)سماج وادی پارٹی اکھلیش یادو(اعظم گڑھ) یو پی کابینہ میں وزیر ریتا بہو گنا جوشی( الہ آباد) سے انتخابی میدان میں ہیں۔

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق چھٹے مرحلے کے لئے پرچہ نامزدگی کا عمل 23 اپریل تک جاری رہے گا جبکہ کاغذات کی جانچ اس کے اگلے دن ہوگی۔ امیدوار اپنا نام 26 اپریل تک اپنا نام واپس لے سکیں گے۔

چھٹے مرحلے کے تحت جن 14 پارلیمانی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے ان میں سیتا پور، پرتاپ گڑھ، پھولپور، الہ آباد، امبیڈکر نگر، شراوستی، ڈومریا گنج، بستی، سنت کبیر نگر، لال گنج، اعظم گڑھ، جونپور، مچھلی شہر اور بدایوں شامل ہیں۔

Intro:Body:

newsnewsnewsnewsnews

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.