لوک سبھا انتخابات کےسارے انتخابی مہم کے ختم ہونے کے بعد 17مئی کو اسے بند کردیاگیا۔
نمو ٹی وی کی شروعات 31 مارچ سے ہوئی تھی ۔شروعات سے ہی یہ ٹی وی سرخیوں میں رہا تھا۔
بی جے پی کے ایک رہنما نے بتایا کہ اس کی نشر کا اصل مقصد لوک سبھا انتخابات کے لئے بی جے پی کے انتخابی مہم کو فروغ دینا تھا۔
لوک سبھا انتخابات کے ساتھ 'نمو ٹی وی' بھی اختتام پذیر
وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلیاں اور دیگر انتخابی پیغامات کو فروغ دینے والی بی جے پی اسپانسر چینل نمو ٹی وی آخرکار بند ہو گئی۔
نمو ٹی وی ہوئی بند
لوک سبھا انتخابات کےسارے انتخابی مہم کے ختم ہونے کے بعد 17مئی کو اسے بند کردیاگیا۔
نمو ٹی وی کی شروعات 31 مارچ سے ہوئی تھی ۔شروعات سے ہی یہ ٹی وی سرخیوں میں رہا تھا۔
بی جے پی کے ایک رہنما نے بتایا کہ اس کی نشر کا اصل مقصد لوک سبھا انتخابات کے لئے بی جے پی کے انتخابی مہم کو فروغ دینا تھا۔
Intro:Body:
Conclusion:
welcome
Conclusion: