ETV Bharat / crime

Young Man was Killed After Being Stabbed in the Eye: نوجوان کو آنکھ میں چھرا گھونپ کر قتل کر دیا گیا - تلنگانہ کے ضلع میدک میں قتل

تلنگانہ کے ضلع میدک میں قتل کی واردات پیش آئی۔ ایک نوجوان کی آنکھوں پر چاقو سے بڑی ہی بے دردی سے حملہ کرتے ہوئے اس کا قتل کیا گیا۔ Young Man was Killed After Being Stabbed in the Eye

Murder in Telangana's Medak district
Murder in Telangana's Medak district
author img

By

Published : May 4, 2022, 2:15 PM IST

میدک، تلنگانہ: آنکھوں پر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ یہ واردات تلنگانہ کے ضلع میدک کے دھرمارام گاؤں میں پیش آئی۔ Murder in Telangana's Medak district۔ مقتول کی شناخت نندو کے طور پر کی گئی ہے جس کی آنکھوں پر چاقو سے بڑی ہی بے دردی سے حملہ کرتے ہوئے اس کا قتل کیا گیا۔ اس کے ارکان خاندان نے الزام لگایا ہے کہ ایک کے قریبی ساتھی نے اس کا قتل کیا ہے۔ اس واردات کے سبب دھرمارام گاؤں میں کشیدگی دیکھی گئی۔ پولیس کی بھاری تعداد کو علاقہ میں تعینات کردیا گیا ہے تاکہ کوئی بھی ناگہانی واقعہ پیش نہ آئے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے رامائم پیٹ کے ایریا اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے اس خصوص میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.