ETV Bharat / crime

کٹھوعہ: بیٹے نے باپ کو گولی ماری - کٹھوعہ میں جرائم

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے گاؤں وشانو سے ایک دردناک خبر آ رہی ہے، جہاں ایک بیٹے نے اپنے باپ کو گولی مار دی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Feb 1, 2021, 1:27 PM IST

گولی لگنے سے باپ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، تاہم انہیں علاج کے لیے ضلع ہسپتال بھیجا گیا۔

زخمی باپ کو ضلع ہسپتال میں ابتدائی معالجے کے بعد جی ایم سی جموں منتقل کر دیا گیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ گاؤں کی دفاعی کمیٹی(village defence committee) کے رکن نے یہ حرکت انجام دی ہے۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں:جموں و کشمیر کے سبھی اضلاع 'گرین زون' قرار

تاہم گاؤں کے لوگوں کا کہنا ہے ملزمی ذہنی مریض ہے۔

یہ واقعہ کھٹوعہ ضلع کے تحصیل ڈنگا کے گاؤں وشانو کا ہے۔

ملزم کی شناخت بلکار سنگھ کے طور پر کی گئی ہے، جب کہ زخمی باپ کا نام کرشنا سنگھ ہے۔

بلکار سنگھ نے اپنے والد کی سروس ریوالور سے صبح 9 بجے کے قریب ہوائی فائرنگ کر رہا تھا ، جب اس کے والد نے اس سے منع کیا تھا ، اس نے اپنے والد پر ہی گولی چلا دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.