ETV Bharat / crime

Two separate fire incidents in Meerut: میرٹھ میں آتشزدگی کے دو الگ الگ واقعات، لاکھوں روپے کا نقصان

author img

By

Published : Apr 30, 2022, 6:33 PM IST

میرٹھ شہر میں واقع سردهنا تحصیل کے میرٹھ روڈ پر موجود بہوبلی کپڑا فیکٹری کے بوائلر میں آگ لگنے کا ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ فیکٹری میں آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ آس پاس کے علاقوں کو فوری خالی کرایا گیا۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا. Two separate fire incidents in Meerut

میرٹھ میں آتشزدگی کے دو الگ الگ واقعات، لاکھوں روپے کا نقصان

میرٹھ: اترپردیش کے میرٹھ شہر میں دو الگ الگ علاقوں میں موجود کیمیکل اور کپڑا فیکٹریوں میں آگ لگانے سے کروڑوں کے نقصان کے ساتھ علاقے میں دہشت اور افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا. انچولی تھانہ علاقے کے فٹکری گاؤں میں موجود کیمیکل فیکٹری میں آگ لگانے سے آگ کی تیز لپٹیں اٹھنے لگی اور دھوئیں کے غبار سے آسمان کالا ہو گیا فیکٹری کے قریب موجود ڈگری کالج کے اسٹاف اور طالب علموں میں. افراتفری مچ گئی اور کالج کو خالی کرایا گیا. Two separate fire incidents in Meerut, loss of millions of rupees

وہیں دوسری جانب سردهنا تحصیل کے میرٹھ روڈ پر موجود بہوبلی کپڑا فیکٹری کے بوائلر میں آگ لگنے سے حادثہ پیش آیا فیکٹری میں آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ آس پاس کے علاقوں کو خالی کرایا گیا۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا اس دوران لاکھوں کا مالی نقصان ہو گیا لیکن غنیمت رہی ان دونوں آگ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

Two separate fire incidents in Meerut
Two separate fire incidents in Meerut

یہ بھی پڑھیں:

میرٹھ میں دو الگ الگ علاقوں میں موجود کیمیکل اور کپڑا فیکٹریوں میں آگ سے بھاری نقصان ہونے ساتھ علاقے میں بھی افراتفری کا ماحول دیکھا گیا. حالانکہ ان دونوں جگہوں آتشزدگی کے میں کسی جان نقصان نہیں ہوا. اس سب کے باوجود فائر سروس کی درجنوں گاڑیوں کو آگ پر قابو پانے میں کامیابی مل سکی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.