ETV Bharat / crime

TMC leader Deadly attack: ترنمول کانگریس کے رہنما پر جان لیوا حملہ

مغربی بنگال کے کوچ بہار ضلع کے دین ہاٹا تھانہ علاقے میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ TMC leader Deadly attack میں ترنمول کانگریس کے رہنما حامد میاں زخمی۔

ترنمول کانگریس کے رہنما پر جان لیوا حملہ

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 11:05 AM IST

Updated : Dec 23, 2021, 3:21 PM IST

مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں پر مسلسل جان لیوا حملے TMC leader Deadly attack ہو رہے ہیں۔ ان حملوں میں اب تک چھ لوگوں کی موت واقع ہوچکی ہے جبکہ دو رہنما اب بھی ہسپتال میں زیر اعلاج ہیں۔

اطلاعات کے مطابق آج ہاٹا تھانہ علاقے میں ترنمول کانگریس کے اقلیتی رہنما حامد میاں اپنے کھٹال میں جانوروں کو چارہ دینے پہنچے تھے، تبھی چند شرپسندوں نے ان پر اچانک فائرنگ شروع کردی جس میں وہ شدید طور پر زخمی TMC Leader Injured ہوگئے۔ تاہم کھٹال کے پاس موجود لوگوں نے ایک شرپسند کو پکڑ لیا اور اس کی جم کر پٹائی کی بعد ازیں پولیس کے حوالے کردیا۔

مزید پڑھیں:

فی الحال پولیس گرفتار شرپسند سے معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک مہینے کے دوران ترنمول کانگریس کے اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے چھ رہنماؤں پر حملے ہوچکے ہیں۔ ان میں سے چار رہنماؤں کی موت ہوچکی ہے جبکہ دو ہسپتال میں زیر اعلاج ہیں۔

Last Updated : Dec 23, 2021, 3:21 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.