ETV Bharat / crime

جھالاواڑ: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک، 18 زخمی - جھالاوڑ کی قومی شاہراہ

زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ابھی تک سڑک حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک، 18 زخمی
سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک، 18 زخمی
author img

By

Published : Feb 2, 2021, 9:34 AM IST

ریاست راجستھان کے ضلع جھالاواڑ کے تھانہ اسناور کے جونا کھیڑا میں بس اور کار میں زبردت ٹکر ہوگئی، جس کے سبب بس 50 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔

اس سڑک حادثے میں ایک شخص جائے واردات پر ہلاک ہوگیا ، جب کہ دیگر 18 افراد زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک، 18 زخمی

جھالاوڑ کی قومی شاہراہ نمبر 52 پر یہ خطرناک سڑک حادثہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:اجمیر: عرس مبارک کی پرچم کشائی کی رسم 8 فروری کو

مقامی افراد نے بتایا کہ بس ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے جودھ پور جا رہی تھی، جب یہ حادثہ پیش آیا۔

زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ابھی تک سڑک حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.