ETV Bharat / crime

سمستی پور میں دودھ مرکز کے آپریٹر کا گولی مار کر قتل - letest murder news

سمستی پور کے وارث نگر تھانہ علاقے میں شرپسندوں نے دودھ مرکز کے آپریٹر سرویش ٹھاکر کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

سمستی پور میں دودھ مرکز کے آپریٹر کا گولی مار کر قتل

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 1:24 PM IST

سمستی پور: بہار کے ضلع سمستی پور کے وارث نگر تھانہ علاقے میں پیر کی صبح شرپسندوں نے دودھ مرکز کے آپریٹر سرویش ٹھاکر کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

پولس ذرائع نے یہاں بتایا کہ ضلع کے رہوا گاؤں کا رہائشی سرویش ٹھاکر (50) صبح اپنے دودھ کے مرکز پر کام کررہا تھا اس دوران بائیک پر سوار دو مجرم وہاں پہنچے اور اسے گولی مار کر قتل کردیا۔

ذرائع نے بتایا کہ فوری طور پر قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس نے موقع سے گولی کے آٹھ کھوکھے برآمد کئے ہیں۔

مزید پڑھیں:وکیل کے قتل معاملہ میں بھتیجہ کی بیوی گرفتار

فی الحال پولیس لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے صدر ہسپتال بھیج دیا ہے۔ اور معاملے کی جانچ شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.