ETV Bharat / crime

Threatening to Blow up SRK's Mannat: شاہ رخ خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا گرفتار - منت کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا گرفتار

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان Bollywood Star Shah Rukh Khan کے بنگلے منت کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو مدھیہ پردیش پولیس نے گرفتار کر لیا۔

شاہ رخ خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 7:15 PM IST

ممبئی پولیس کنٹرول روم Mumbai Police Control Room پر کال کر کے شاہ رخ خان کے گھر منت کو بم سے اڑانے اور ممبئی کے چار مختلف مقامات پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دینے کے الزام میں ایک شخص کو Threatening to Blow up SRK Mannat مدھیہ پردیش پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

ملزم کی شناخت جبل پور کے رہنے والے جیتیش ٹھاکر کے طور پر ہوئی جو بیروزگار اور شرابی ہے اور اس نے 6 جنوری کو ممبئی پولیس کو کال کر کے ممبئی میں واقع شاہ رخ خان کے بنگلے منت کو اڑانے اور چار مختلف مقامات پر دہشت گردانہ حملے کرنے کی دھمکی دی تھی۔

تفصیلات کے مطابق 6 جنوری کو ممبئی پولیس کنٹرول روم کو ایک نامعلوم شخص کا کال آیا تھا جس میں وہ شاہ رخ خان کے گھر کو بم سے اڑانے Blow up SRK Mannat اور مختلف مقامات پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی گئی تھی جس کے بعد ممبئی پولیس نے کال لوکیشن ٹریس کی جس میں پتہ چلا کہ جیتیش کے نام سے ایک شخص نے مہاراشٹر پولیس کنٹرول روم کو فون کیا تھا۔

ملزم کو دھمکی آمیز کال کرنے اور پولیس کے لیے پریشانی پیدا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

معلومات کے مطابق ملزم کی شناخت جبل پور کے رہنے والے جیتیش ٹھاکر کے طور پر کی گئی ہے جو بیروزگار اور شرابی ہے۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے پولیس نے یہ بھی بتایا کہ اس پہلے بھی ملزم نے پولیس کو پریشان کرنے کے لیے اس طرح کی حرکت کی تھی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.