ETV Bharat / crime

مظفرنگر میں 76 لاکھ کی چوری میں ملوث چار افراد گرفتار

مظفرنگر پولیس نے 76 لاکھ کی چوری کا انکشاف کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

مظفرنگر میں 76 لاکھ کی چوری میں ملوث چار افراد گرفتار
مظفرنگر میں 76 لاکھ کی چوری میں ملوث چار افراد گرفتار
author img

By

Published : Nov 15, 2021, 5:27 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں میں گذشتہ 6 نومبر کو مشہور رام کماری جویلر کے یہاں شوروم پر کسٹمر بن کر آئے ایک شاتر چور نے 76 لاکھ کے سونے پر ہاتھ صاف کر دیا تھا دن دیہاڑے ہوئی اس چوری کی واردات سے ضلع میں سنسنی پھیل گئی تھی وہی متاثر تاجر نے شاتر چور کو پکڑنے کے لیے اس کے اوپر ڈھائی لاکھ کا انعام کا اعلان کیا تھا۔

مظفرنگر میں 76 لاکھ کی چوری میں ملوث چار افراد گرفتار

پولیس بھی اس چوری کی واردات کا انکشاف کرنے کے لئے کافی جدوجہد کی اس کے لیے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو نے پانچ ٹیموں کو تشکیل دی اور آخر میں پولیس کو کامیابی حاصل ہوئی۔

پولیس نے 100 فیصد ریکوری کے ساتھ چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے پریس کانفرنس کے دوران مزید معلومات دیتے ہوئے اس چوری کی واردات کا انکشاف کیا وہیں چوری کی واردات کا خلاصہ کرنے والی ٹیم کو ڈی آئی جی راجیو سبروال نے 25000 روپے کے انعام کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سہارنپور: تاجر سے لوٹ کرنے والا شخص گرفتار

وہیں پریس کانفرنس میں پہنچے جویلرس ایسوسی ایشن کے تاجروں نے بھی پولیس ٹیم کو پھولوں کا بکے دے کر اعزاز سے نوازا اور پولیس محکمہ کو ڈھائی لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.