ETV Bharat / crime

Muzaffarnagar Road Accident: مظفرنگر سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک

author img

By

Published : Jun 8, 2022, 4:34 PM IST

مظفرنگر میں بدھ کے روز پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں چار لوگوں کی موت ہوگئی۔ مہلوکین کی شناخت تھانہ تتاوی علاقے کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ Four killed in Muzaffarnagar Road Accident

مظفرنگر سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک
مظفرنگر سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک

مظفرنگر: اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ تتاوی علاقے میں آج ایک خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں چار لوگوں کی موت ہوگئی۔ Four killed in Muzaffarnagar Road Accident

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز مظفر نگر کے تھانہ تتاوی علاقے میں ایک ٹرک نے سامنے سے آرہے دو بائک پر سوار چار نوجوانوں کو کچل دیا جس سے دو کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ دو نے علاج کے دوران دم توڑ دیا، مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس واقعے کی ایس پی کرائم پرشانت کمار نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں چار لوگوں کی موت ہوئی ہے. پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک کو قبضے میں لے لیا ہے، باقی آگے کی کارروائی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.