ETV Bharat / crime

Engineering Student Killed Grandmother نانی کی قتل میں بیٹی اور انجینیئر ناتی گرفتار

پانچ برس قبل ہوئے سنسنی خیز قتل کا معاملہ حل کرتے ہوئے کینگیری پولیس نے نانی کی قتل میں ملزم ماں اور بیٹے کو گرفتار کر لیا ہے۔ Engineering Student Killed Grandmother

Engineering student killed grandmother and buried at home with the help of mother
نانی کی قتل میں بیٹی اور انجینیئر ناتی گرفتار
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 3:27 PM IST

بنگلورو: پانچ برس قبل معمر خاتون شانتا کماری کی قتل کا معاملہ بلا آخر کینگیری پولیس نے حل کر لیا ہے۔ پولیس اب اس سلسلے میں ماں بیٹے کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے، حالانکہ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزمین کی گرفتاری کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دی تھیں، لیکن وہ ملزمین کو پکڑنے میں ناکام رہیں۔ Engineering Student Killed Grandmother

کینگیری پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر وسنت کی قیادت میں ٹیم نے اس کیس کو ایک چیلنج کے طور پر لیا اور ملزم ششی کلا (46) اور اس کے بیٹے سنجے (26) کو کولہاپور مہاراشٹر میں ماں شانتا کماری کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

در اصل پانچ برس قبل معمر خاتون شانتا کماری 69 کینگیری سیٹلائٹ کالونی کے ایک مکان میں اپنی ملزم بیٹی ششی کلا اور پوتے سنجے کے ساتھ رہتی تھی۔ ششی کلا کے شوہر کا کئی برس قبل انتقال ہو چکا تھا، ان کا بیٹا سنجے ایک پرائیویٹ کالج میں انجینئرنگ کے کا طالب علم تھا۔

اگست 2016 میں کالج ختم کرنے کے بعد جب سنجے گھر آیا اور اپنی نانی شانتھا کماری کے لیے گوبی منچورین لے آیا، لیکن نانی منچورین نہیں کھایا اور اسے پوتے پر پھینک دیا۔ اس پر سنجے کو غصہ آیا وہ نانی کے سر پر زور سے لاٹھی مارا، شدید خون بہہ جانے کی وجہ سے شانتا کماری گھر میں ہی دم توڑ گئی۔

جب ششی کلا کو معلوم ہوا کہ اس کے بیٹے سنجے نے ان کی ماں کو قتل کردیا ہے تو وہ پولیس کو اطلاع دینے کے لیے تیار ہوگئیں، لیکن بیٹے نے ماں کو پولیس کو اطلاع نہ کرنے کی تلقین کی، ششی کلا نے اس پر اتفاق کیا اور یہ فیصلہ کیا ہے لاش کو گھر سے نکالنا ناممکن ہے اس لیے لاش کو یہیں دفنا دیا جائے۔ سنجے نے اس سلسلے میں اپنے دوست نندیش کو بلایا۔ تینوں نے مل کر لاش کو گھر کی الماری میں چھپا دیا۔ بو کو روکنے کے لیے کیمیکلز بھی استعمال کیا۔ بعد میں انہوں نے گھر کے اندر ایک گڑھے کی کھدائی کی اور انہیں دفن کردیا، اس پر سیمنٹ سے پلستر کیا اور اسے پینٹ بھی کردیا۔ اس کے بعد وہ کرائے کے مکان سے فرار ہو گئے۔

چند ماہ بعد 7 مئی 2017 کو جب مالک گھر کی مرمت کے لیے پہنچا تو اس نے دیکھا کہ ایک خون آلود ساڑھی دیوار کے پاس پڑی ہے، جہاں اسے دفن کیا گیا تھا۔ جب گھر میں رہنے والی بوڑھی خاتون نظر نہیں آئی تو اسے شک ہوا اور اس نے فوراً اس وقت کے انسپکٹر گری راج کو اس کی اطلاع دی۔

معمر خاتون کے قتل کے بعد ماں بیٹا فرار ہوگئے، شروعات میں وہ اپنے آبائی شہر شیموگہ میں رہے بعد میں مہاراشٹر کے کولہاپور میں چھپ گئے۔ سنجے ایک مقامی ہوٹل میں سپلائر کے طور پر کام کرتا تھا اور اس کی ماں کلینر کے طور پر کام کرتی تھی۔ بلا آخر پولیس نے انہیں گرفتار کر کے بنگلورو لے آئی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.