ETV Bharat / crime

Drug Trade in Mumbai: ممبئی میں منشیات کا کاروبار عروج پر

ممبئی نارکوٹکس کنٹرول بیورو اور ممبئی اینٹی نارکوٹک سیل کے مسلسل متحرک ہونے کے باوجود بھی ممبئی میں منشیات Drug trade in Mumbai کا کالا کاروبار دھڑلے سے جاری ہے۔

ممبئی میں منشیات کا کاروبار عروج پر
ممبئی میں منشیات کا کاروبار عروج پر
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 8:04 PM IST

Updated : Dec 3, 2021, 4:35 PM IST

ممبئی: نارکوٹکس کنٹرول بیورو Narcotics Control Bureau Mumbai اور ممبئی اینٹی نارکوٹک سیل یہ دو محکمے ریاست مہاراشٹر میں منشیات Drug tradeپر قابو پانے کے لئے ہمیشہ سرگرم رہتے ہیں۔ اس کے باوجود ممبئی کے کچھ علاقوں میں منشیات فروش بے خوف ہو کر منشیات کا کالا کاروبار کر رہے ہیں۔

ممبئی کے باندرہ علاقے کا ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، اس ویڈیو میں منشیات Drug trade کے عادی نوجوان جہاں منشیات کا استعمال کرتے نظر آرہے ہیں وہیں دوسری جانب منشیات فروش دھڑلے سے منشیات فروخت کرتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس تعلق سے سبگدوش اے سی پی راجندر تریویدی کہتے ہیں یہ ویڈیو چونکا دینے والا ہے، کاروائیوں کا سلسلہ سخت ہونے کے باوجود منشیات فروش کیسے منشیات کا کالا کاروبار کر رہے ہیں۔ تریویدی کہتے ہیں یہی لوگ آگے چل کر بڑے گناہ میں ملوث ہو جاتے ہیں اس لئے ان پر ابھی سے قابو پانا ضروری ہے۔

Last Updated : Dec 3, 2021, 4:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.