ETV Bharat / crime

کیمور: شخص کی لاش برآمد - crime news

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے رامگڑھ تھانہ علاقہ کے جمورنا گاٶں رہائشی تارکیشور تیواری بدھ کی صبح ندی عبور کرتے وقت بہہ گئے، جن کی لاش دیر شام پٹسیروا پل کے قریب ندی سے برآمد ہوئی ہے۔

dead body of a man found floating in the river in kaimur district
کیمور۔ ندی عبور کرتے وقت بہے شخص کی لاش برآمد
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 6:55 AM IST

ندی کنارے لاش ہونے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ندی سے مقامی لوگوں کی مدد سے باہر نکالا اور لاش کی شناخت کے بعد بھبھوا پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

کیمور: گھر کے باہر سورہے شخص کا بے رحمی سے قتل

ندی میں لاش ہونے کی اطلاع پر بڑی تعداد میں لوگ پل کے قریب جمع ہو گئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق متوفی تاریکشور تیواری بدھ کی شام جمورنا میں ندی عبور کرتے ہوئے بہہ گئے تھے۔ کافی تلاش کے بعد بھی ان کا پتہ نہیں چل سکا تھا۔ لاش جمعرات کی شام پانچ بجے مذکورہ پل کے قریب سے ملی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.