ETV Bharat / crime

Case against Kozhikode Qazi کوزی کوڈ قاضی کے خلاف جنسی ہراسانی کا الزام - جنسی ہرسانی کا الزام

کوزی کوڈ کے قاضی سید محمد کویا تھنگل جمال الیلی کے خلاف جنسی ہراسانی کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا۔ Case against Kozhikode Qazi

کوزی کوڈ قاضی کے خلاف جنسی ہراسانی کا الزام

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 3:59 PM IST

کوزی کوڈ: ریاست کیرالا کے ضلع کوزی کوڈ میں ایک قاضی سید محمد کویا جماالیلی کے خلاف جنسی ہرسانی کا الزام عائد کیا ہے۔یہ شکایت کننور کی ایک خاتون نے درج کرائی ، جس میں الزام لگایا گیا کہ سید محمد کویا تھنگل جمال الیلی نے دو سال قبل ملاپورم کے پارپننگڈی میں اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔ اسی بنیاد پر کوزی کوڈ ویمن سیل نے کیس درج کیا ہے۔ Case against Kozhikode Qazi

ایک 33 سالہ خاتون نے شوہر سے اپنا مسئلہ حل کرنے کے لیے قاضی سے رابطہ کیا۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ قاضی نے شادی کا جھوٹا وعدہ کر کے کئی مرتبہ خاتون کے ساتھ زیادتی کی۔ خاتون نے یہ بھی کہا کہ قاضی نے اس کے شوہر سے علیحدگی میں اس کی مدد کی اور اسے اپنے شوہر سے 1.5 لاکھ روپے معاوضہ کے طور پر دلایا۔ قاضی کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 376 اور 506 کے تحت عصمت دری اور دھمکی دینے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ Case against Kozhikode Qazi on sexual harassment complaint

یہ بھی پڑھیں : Mother Killed Her Son: عاشق کے ساتھ رہنے کے لیے ماں نے تین سالہ بیٹے کا قتل کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.