ETV Bharat / crime

Suspect Shot Three Police Officers In Texas: ٹیکساس میں مشتبہ شخص نے تین پولیس اہلکاروں کو گولی ماری - ہیوسٹن شہر میں ایک مشتبہ شخص نے تین پولیس اہلکاروں کو گولی ماری

امریکہ کے ٹیکساس ہیوسٹن شہر کے قریب ایک جھگڑے میں ایک مشتبہ شخص تین پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر جائے وقوع سے فرار ہو گیا۔ یہ اطلاع ہیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ (ایچ پی ڈی ) نے دی ہے۔ Several killed in US firing

In Houston, a suspect shot three police officers

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 9:24 AM IST

ہیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو ٹویٹر پر کہا ’’ایک مشتبہ شخص میک گوون سینٹ کے 2100 بلاک میں تین پولیس اہلکاروں کو گولی مارنے کے بعد سفید مرسڈیز سے فرار ہو گیا ۔ اس کی تلاش کی جا رہی ہے۔ پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس علاقے میں نہ آئیں۔

ایچ پی ڈی نے تازہ ترین معلومات دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کمانڈر اسپتال میں ہیں جہاں پولیس اہلکاروں کو گولی لگنے کے بعد لے جایا گیا ہے۔ تینوں اہلکاروں کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔

یہ بھ پڑھیں:

ایچ پی ڈی نے کہا کہ ہیوسٹن پولیس چیف ٹرائے فنر میموریل ہرمن ہسپتال پہنچنے کے بعد اس معاملے پر مزید معلومات فراہم کریں گے‘‘۔

یو این آئی/ اسپوتنک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.