ETV Bharat / crime

Attack on Theater Artist: بنگلور میں تھیٹر آرٹسٹ پر تیزاب سے حملہ، تین گرفتار - خاتون پر تیزاب پھینکنے کے الزام

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں پولیس نے تین افراد کو خاتون پر تیزاب سے حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ Bangalore Acid Attack Accused Arrested

خاتون پر تیزاب سے حملہ
خاتون پر تیزاب سے حملہ
author img

By

Published : Mar 21, 2022, 3:41 PM IST

بنگلور میں ایک خاتون پر تین لوگوں نے اس وقت تیزاب سے حملہ کیا جب وہ اپنے گھر کے آنگن میں سو رہی ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ Three Arrested for Acid Attack on Theater Artist بنگلور پولیس نے 18 مارچ کی صبح رمیش، سواتی اور یوگیش کو نندنی لے آؤٹ علاقے سے ایک خاتون پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ متاثرہ خاتون جب حملہ ہوا اس وقت خاتون اپنے گھر کے باہری حصے میں سو رہی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ 3 افراد کو ایک تھیٹر آرٹسٹ پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ تیزاب حملہ کی واردات دو دن قبل انجام دی گئی تھی۔

حکام کے مطابق 18 مارچ کی صبح پولیس نے رمیش، سواتی اور یوگیش کو نندنی لے آؤٹ علاقے سے ایک خاتون پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

اس حملے کی وجہ سے متاثرہ شدید زخمی ہوگئی جس کے بعد انہیں نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ وہ پہلے بنگلور میٹرو پولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن میں کام کرتی تھی لیکن صحت کے مسائل کی وجہ سے ملزامت چھوڑ دی۔

متاثرہ حال ہی میں تھیٹر کے کاموں میں مصروف تھیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزمین اس کے جاننے والے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے کی اصل وجہ ابھی سامنے نہیں آئی ہے اور ابھی معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.