آئی این ایس کے جنرل سکریٹری میری پال نے آج یہاں ایک بیان جاری کرکے کہا’’غلط یا ہتک عزت کرنے سے متعلق رپورٹوں پر جواب مانگنا حکومت کا حق ہے لیکن بیوروکریسی کو اس طرح کے حقوق دینے کا میڈیا پر غیر مناسب اثرات مرتب ہوں گے اور جمہوریت میں پریس کے کام کاج کے ماحول کو خراب کرے گا‘‘۔
اخبارات کی تنظیم نے اس حکم کو واپس لینے کی اپیل کرتے ہوئے حکومت سے اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کو کہا جس سے صحافیوں کے حقوق پر لگام نہ لگے اور میڈیا بے خوف ہوکر کام کر سکے۔
خیال رہے ریاستی حکومت نے حال ہی میں ایک حکم جاری کرکے محکمہ جاتی سکریٹریوں کو قابل اعتراض خبروں پر میڈیا کے خلاف توہین کا مقدمہ درج کرنے کو کہا تھا۔
آّئی این ایس کی آندھرا حکومت سے متنازع حکم واپس لینے کی اپیل - آئی این ایس کے جنرل سکریٹری میری پال
انڈین نیوز پیپر سوسائٹی(آئی این ایس ) نے آندھرا پردیش حکومت سے گڑبڑی کرنے والی نیوز تنظیموں کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کرنے سے متعلق خبردار کرنے والے متنازع حکم کو واپس لینے کی اپیل کی ہے۔
آئی این ایس کے جنرل سکریٹری میری پال نے آج یہاں ایک بیان جاری کرکے کہا’’غلط یا ہتک عزت کرنے سے متعلق رپورٹوں پر جواب مانگنا حکومت کا حق ہے لیکن بیوروکریسی کو اس طرح کے حقوق دینے کا میڈیا پر غیر مناسب اثرات مرتب ہوں گے اور جمہوریت میں پریس کے کام کاج کے ماحول کو خراب کرے گا‘‘۔
اخبارات کی تنظیم نے اس حکم کو واپس لینے کی اپیل کرتے ہوئے حکومت سے اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کو کہا جس سے صحافیوں کے حقوق پر لگام نہ لگے اور میڈیا بے خوف ہوکر کام کر سکے۔
خیال رہے ریاستی حکومت نے حال ہی میں ایک حکم جاری کرکے محکمہ جاتی سکریٹریوں کو قابل اعتراض خبروں پر میڈیا کے خلاف توہین کا مقدمہ درج کرنے کو کہا تھا۔
Body:RESEND
Conclusion:RESND
TAGGED:
انڈین نیوز پیپر سوسائٹی